عابد شیر علی نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا دکھ بتادیا

abidshe11h1i.jpg

سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عابد شیر علی نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال کو مخاتب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ جنرل پاشا کو جانتے ہیں یا نہیں؟ یا مجھے یاد دلانا پڑے گا کہ پی ٹی آئی کیسے بنائی گئی؟ پھر جنرل ظہیر الاسلام نے مسلم لیگ ن کے خلاف جو دھرنے کروائے یہ اس سازش کا بھی حصہ تھے؟ یا میں بتائوں کے لندن میں طاہر القادری اور ق لیگ کو کس نے اکٹھا کیا؟

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف رکنے کا نام ہی نہیں لیتی، جنرل پاشا کی گود سے نکل کر جنرل ظہیر اسلام کی گود میں آگئے پھر فیض حمید کے پاس چلے گئے! آپ تو چاہتے تو کہ وہ آرمی چیف بن جائیں اور ہماری ایس کی تیسی پھیر دیں اور ہمیں پھانسیاں لگا دیں ، کیا آپ نے اپنے لیڈر کے بیانات نہیں سنے۔
https://twitter.com/x/status/1797665043292799211
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر ایک بھی کیس مسلم لیگ ن کی حکومت نے نہیں بنایا، 9 مئی کا جرم کر کے یہ خود ہی بھگت رہے ہیں۔ ہمیں یہ بتائیں کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا ہے؟ یہ تو ہمارے ساتھ ذاتی دشمنی پر اترے ہوئے تھے، میں نے اپنی بیوی کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکا جس کا مجھے ساری زندگی دکھ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان لوگوں کے عزائم تھے جو ہم نے بھگتے لیکن ہم گلہ کرتے ہیں نہ شکوہ لیکن یہ جو مخصوص سیٹس کی بات ہو رہی ہے اس معاملے پر تحریک انصاف پہلے وحدت المسلمین کے ساتھ الائنس کی کوشش کی۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں کے مخصوص سیٹوں کے حوالے سے بیانات سامنے آ چکے ہیں، قانون جو کہتا ہے وہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ قانون یہ کہتا ہے کہ جس سیاسی جماعت نے اپنے نامینیشن فارم اور ہر چیز جمع کروائی ہو اس کے مطابق اسے شیئر دیا جائے، سپریم کورٹ کے 13 ججز بیٹھیں اور اس کا فیصلہ کر دیں تو یہ و آئندہ کیلئے بھی مثال بن جائیگا۔ ہمیں مخصوص سیٹیں کیوں دی گئیں اس کا الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہیےکہ یہ کیسے ہوا؟پی ٹی آئی نے کو سنی اتحاد کونسل جوائن کرنے کا میں نے تو نہیں کہا تھا، سب کچھ قانون وآئین کے مطابق ہونا چاہیے۔
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Khotey da putar IJI kis nay banwai ?
General Gilani ke ghoud main kon pala?
Tumen 2013 ka election kis nay jhitwa ker dia ?
tumen 2024 ka election kis nay jheet ker dia ?

Agar Estab. tumarey haq main sab kuch kerti jaey wo sab theak hey lakin agar na ho tu sab ghalat! yeh kesa asaul hey ?

Tum Noon Leagon nay apni Jamat ka khud Punjab main janaza nikala friendly opposition ker k . Jo Slogan tum logo ka anti People Party tha wo slogan Imran Khan ley kr PTI bani

Tumen ab Punjab main koi nahi pochta tu pocho shareefo say kewn Zardari say hath milaya ?

Kewn apni Money Laundering cases ko khtam kerwaya Estab/Nab say mil ker.?

Tum sarey 2024 ka election har chukey ho Imran khan ko anadar ker Estab ke madad say Hakumat chala rahy ho .

Pakistan ko barbard ker k rakh dia hey tum bogus logo nay
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Tumari Zindgai ka sab say bara dukh Tumara Khotay da putar hona hey! Na tumen Bolna ahta hey na tameez hey na taleeem hey siraf shareefo say talak ke waja say tum jesey bazari logo Qanoon bananay parliament ponch jatey hain tumen koi chaprasi na rakhey
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
abidshe11h1i.jpg

سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عابد شیر علی نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال کو مخاتب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ جنرل پاشا کو جانتے ہیں یا نہیں؟ یا مجھے یاد دلانا پڑے گا کہ پی ٹی آئی کیسے بنائی گئی؟ پھر جنرل ظہیر الاسلام نے مسلم لیگ ن کے خلاف جو دھرنے کروائے یہ اس سازش کا بھی حصہ تھے؟ یا میں بتائوں کے لندن میں طاہر القادری اور ق لیگ کو کس نے اکٹھا کیا؟

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف رکنے کا نام ہی نہیں لیتی، جنرل پاشا کی گود سے نکل کر جنرل ظہیر اسلام کی گود میں آگئے پھر فیض حمید کے پاس چلے گئے! آپ تو چاہتے تو کہ وہ آرمی چیف بن جائیں اور ہماری ایس کی تیسی پھیر دیں اور ہمیں پھانسیاں لگا دیں ، کیا آپ نے اپنے لیڈر کے بیانات نہیں سنے۔
https://twitter.com/x/status/1797665043292799211
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر ایک بھی کیس مسلم لیگ ن کی حکومت نے نہیں بنایا، 9 مئی کا جرم کر کے یہ خود ہی بھگت رہے ہیں۔ ہمیں یہ بتائیں کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا ہے؟ یہ تو ہمارے ساتھ ذاتی دشمنی پر اترے ہوئے تھے، میں نے اپنی بیوی کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکا جس کا مجھے ساری زندگی دکھ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان لوگوں کے عزائم تھے جو ہم نے بھگتے لیکن ہم گلہ کرتے ہیں نہ شکوہ لیکن یہ جو مخصوص سیٹس کی بات ہو رہی ہے اس معاملے پر تحریک انصاف پہلے وحدت المسلمین کے ساتھ الائنس کی کوشش کی۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں کے مخصوص سیٹوں کے حوالے سے بیانات سامنے آ چکے ہیں، قانون جو کہتا ہے وہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ قانون یہ کہتا ہے کہ جس سیاسی جماعت نے اپنے نامینیشن فارم اور ہر چیز جمع کروائی ہو اس کے مطابق اسے شیئر دیا جائے، سپریم کورٹ کے 13 ججز بیٹھیں اور اس کا فیصلہ کر دیں تو یہ و آئندہ کیلئے بھی مثال بن جائیگا۔ ہمیں مخصوص سیٹیں کیوں دی گئیں اس کا الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہیےکہ یہ کیسے ہوا؟پی ٹی آئی نے کو سنی اتحاد کونسل جوائن کرنے کا میں نے تو نہیں کہا تھا، سب کچھ قانون وآئین کے مطابق ہونا چاہیے۔

CHfADDJUsAA3-9R-(2).png
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Ye kutte ka bacha Nadeem Malik sab se bara harami hai. He bring new dogs every day in his program, all scripted and pushed by his masters.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بکری کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ نانی چار سو بیس گیراج میں صفدر ٹن کے ساتھ آہوں آہوں کر بیٹھی اور اسے نہیں ملی ورنہ یہ آج پنجاب کا کھسرا ء اعلی ہوتا اور ببلو ڈبلو اس کے سالے بس یہی دکھ اسے کھائے جا رہا ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
abidshe11h1i.jpg

سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عابد شیر علی نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال کو مخاتب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ جنرل پاشا کو جانتے ہیں یا نہیں؟ یا مجھے یاد دلانا پڑے گا کہ پی ٹی آئی کیسے بنائی گئی؟ پھر جنرل ظہیر الاسلام نے مسلم لیگ ن کے خلاف جو دھرنے کروائے یہ اس سازش کا بھی حصہ تھے؟ یا میں بتائوں کے لندن میں طاہر القادری اور ق لیگ کو کس نے اکٹھا کیا؟

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف رکنے کا نام ہی نہیں لیتی، جنرل پاشا کی گود سے نکل کر جنرل ظہیر اسلام کی گود میں آگئے پھر فیض حمید کے پاس چلے گئے! آپ تو چاہتے تو کہ وہ آرمی چیف بن جائیں اور ہماری ایس کی تیسی پھیر دیں اور ہمیں پھانسیاں لگا دیں ، کیا آپ نے اپنے لیڈر کے بیانات نہیں سنے۔
https://twitter.com/x/status/1797665043292799211
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر ایک بھی کیس مسلم لیگ ن کی حکومت نے نہیں بنایا، 9 مئی کا جرم کر کے یہ خود ہی بھگت رہے ہیں۔ ہمیں یہ بتائیں کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا ہے؟ یہ تو ہمارے ساتھ ذاتی دشمنی پر اترے ہوئے تھے، میں نے اپنی بیوی کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکا جس کا مجھے ساری زندگی دکھ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان لوگوں کے عزائم تھے جو ہم نے بھگتے لیکن ہم گلہ کرتے ہیں نہ شکوہ لیکن یہ جو مخصوص سیٹس کی بات ہو رہی ہے اس معاملے پر تحریک انصاف پہلے وحدت المسلمین کے ساتھ الائنس کی کوشش کی۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں کے مخصوص سیٹوں کے حوالے سے بیانات سامنے آ چکے ہیں، قانون جو کہتا ہے وہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ قانون یہ کہتا ہے کہ جس سیاسی جماعت نے اپنے نامینیشن فارم اور ہر چیز جمع کروائی ہو اس کے مطابق اسے شیئر دیا جائے، سپریم کورٹ کے 13 ججز بیٹھیں اور اس کا فیصلہ کر دیں تو یہ و آئندہ کیلئے بھی مثال بن جائیگا۔ ہمیں مخصوص سیٹیں کیوں دی گئیں اس کا الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہیےکہ یہ کیسے ہوا؟پی ٹی آئی نے کو سنی اتحاد کونسل جوائن کرنے کا میں نے تو نہیں کہا تھا، سب کچھ قانون وآئین کے مطابق ہونا چاہیے۔
Keeya drama orr bs
 
Back
Top