عادل راجہ سمیت ہرزہ سرائی کرنیوالے اوورسیزپاکستانیوں کی گرفتاری کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے تین سو اکسٹھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی ہے، بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )نے ناقدین کو گرفتار کرکے لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کر لیا ، ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹس ٹریک کرکے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے ۔

 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Do or die situation. Unfortunately, this dead nation does not realize what is in store for them. Country his heading towards a total disintegration and not a single home will be safe from this carnage.
yeh tu hona tha
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is bullshit.No western court is going to extradite anyone even if he is not a dual national.Pakistan as a country is a joke.It has no respect.Criticising the corrupt generals on social media may be considered a crime in Pakistan but not in free countries.The corrupt generals and madarchod PDM criminals are getting desperate because they have been exposed by overseas Pakistanis.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پورا پاکستان جانتا ہے نہ مفرور نوازے نہ اسحاق ڈار نہ الطاف حسین کو واپس لایا جاسکا۔اس لئے یہ دھمکیاں بند کریں۔ابھی پاکستان میں لوگ ان کے خلاف کھڑے ہیں اوورسیز کیا کر رہے ہیں سچ بول رہے ہیں صرف
 
Last edited: