Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے ہمیشہ سیاسی ڈائیلاگ کو اہمیت دی ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی جمہوریت سیاسی ڈائیلاگ کے بغیر نہیں چل سکتی۔ رانا ثناء اللہ
مگر صدق دل سے معافی، صدق دل سے معافی، صدق دل سے معافی مانگنا ہوگی۔ عاصمہ شیرازی
عاصمہ شیرازی کو معافی منگوانے کا بہت شوق ہے رانا ثناءاللہ کے نظر انداز کرنے کے باوجود عاصمہ شیرازی نے تین مرتبہ دہرایا کہ عمران خان کو صدق دل سے معافی مانگنا ہو گی ۔
https://twitter.com/x/status/1910203645225807930
یا منافقت تیرا ہی آسرا۔۔ عاصمہ شیرازی کے لئے کل پیکا ایکٹ ایک کالا قانون تھا اور آج صحافت میں طہارت کا ذریعہ
https://twitter.com/x/status/1908024837018366353