عاصم منیر اپنی حفاظت کا نظام بہتر بنائیں۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
حضور آپ اپنے ادارے کے لیے' خود کے لیے عوام الناس میں سے ہر کسی کو اپنا دشمن نہ سمجھیں' آپکی زندگی ہمارے لیے قیمتی ہے۔ جن خطرات کا زکر کیا جارہا ہے وہ تاریخ کی روشنی میں موجودہ حالات کے پیش نظرہیں۔ آپکو قتل کرنے کی ناپاک سازش میں اکثر لوگوں کو شاید فائدہ نظر آرہا ہو جو آپ سے خوش نہیں مگر ملک کے لیے یہ انتہائی خطرناک ہے۔ اور قوم کے لیے کیونکہ اگر یہ قوم اپنے آرمی چیف کو نہیں بچا سکتی تو پھر اسکا اللہ ہی حاظ ہے۔

اس سے پہلے کہ میں عرض کروں کے خطرہ کس سے ہے یہ جاننا ضروری ہے کہ فوج میں کسی بھی قسم کا انتشار پاکستان کے لیے خطرناک ہے۔ حالانکہ پاکستان میں اب بچا ہی کیا ہے جسکو ختم کرنے یا لوٹنے کےلیے کوئی حملہ کرے گا مگر کیونکہ انتشار سے بچنا ایک سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر ہے جسکی روائیت قائم رکھنا ہر شہری کا فرض ہے۔ ویسے بھی آج کسی کی زاتی منشاء کے پیش نظر فوج میں بھوٹ ڈالنا کوئی مشکل کام نہیں لیکن ایک بار یہ روائیت پڑگئی تو پھر اسکا انجام بہت برا ہوگا۔ ابھی ہوسکتا ہے کہ عوام آرمی چیف سے خوش نہ ہو اور اسکا فائدا اٹھا کر کوئی کام دکھا جائے مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہوگا۔ یعنی پھر مقبول آرمی چیف بھی اس آگ سے بچ نہیں سکے گا جو ادارے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

خطرے کو جانچنے کےلیے ضروری ہے کہ ماضی کے جرنیلوں پر نظر دوڑائی جائے۔ جرنل ایوب نے اقتدار خود چھوڑا اور جرنل یاحیہ کا بھی یہی ماضی رہا ہے۔ ان دونوں کا دماغ خراب نہیں تھا جو اقتدار چھوڑ دیا بلکہ انکو معلوم تھا کہ ادارے میں انکے خلاف نفرت کا عنصر پیدا ہوچکا ہے۔ ورنہ یہ کبھی بھی نہ گھر نہ جاتے۔

جرنل ضیاء اگر غیر مقبول نہیں تھا تو غیر مقبول بھی نہیں تھا۔ معیشت کی وہ حالت بھی نہیں تھی مگر
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں
چاہے ہوئی جہاز ہو یا آموں کی پیٹیاں

مطلب یہ کہ آموں کی پیٹیاں جرنل صاحب خود نہیں رکھتے بلکہ اپنے کیپٹن اور کور کمانڈروں کے زریعے ہی رکھواتے ہیں۔ ویسے بھی آج کل جدید دور ہے اور حملہ آوروں کے پاس بیسیوں طریقے ہیں خاص کرکے جب وہی حملہ آور اپنے ادارے میں موجود ہوں۔

مشرف کی مثال دیکھ لیں کہ آخری خطاب میں رکت آمیزش نظر آرہی تھی اور صفائیاں پیش کی جارہی تھیں کہ لوڈ شیڈنگ اسلیے ہوئی کہ انڈسٹری زیادہ لگ گئی ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ انڈسٹری لگانے کا پتا تھا مگر بجلی بنانے کی عقل چھٹی پر گئی ہوئی تھی۔ مگر مشرف صاحب کو بھی معلوم تھا کہ اب ادارے میں نفرت پیدا ہوچکی ہے جبکہ این آر او کو خود اپنی سب سے بڑی غلطی تسلیم کیا۔

پھر آپکے اور میرے ہردل عزیز باجوہ صاحب جنکو ایک اور توسیح چاہیے تھی مگر چھڑی پکڑانی پڑی اور یہاں تو عاصم منیر صاحب خود امیدوار تھے لہزا باجوہ صاحب زمین و آسمان کے قلابے بھی ملالیتے تو اقتدار جسے وہ لونڈی سمجھا کرتے تھے انکی خواب گاہ کے پاس تک نہیں بھٹکنا چاہتی تھی۔ وجہ تھی ادارے کا فیصلہ۔ یہاں تک کہ دو دن پہلے ریٹائر ہوجانے کے باوجود باجوہ صاحب کا لحاظ نہیں کیا اور ان سے چھڑی چھوڑنے پر مجبور کیا۔ مطلب یہ کہ باجوہ صاحب کو ادارے کی نبض معلوم ہوچکی تھی۔

یہاں یہ بات نہ بھولی جائے کہ یہ محض اتفاق نہیں ہوسکتا کہ فوجی ہیلی کاپٹر خراب ہوجائے عین اسوقت جب انتہائی اہم افسران اس میں موجود ہیں۔ ایسے تو پکوڑوں کی دکان نہیں چلتی جیسے کہ ادارے چل رہے ہیں مگر اللہ کو پیارے ہونے والے اب کہاں واپس آکر اپنے کیس کھلوائیں گے جبکہ جو زندہ ہیں انکو وہ ایف آئی آر تک نہیں کٹوا سکتے۔

عمران خان کا ہیلی کاپٹر بھی خراب ہوا تھا کیونکہ اس میں ڈیزل کی جگہ پیٹرول ڈالنے کا انکشاف ہوا۔ اب بندا پوچھے کہ عمران خان کو کون مروانا چاہتا ہے؟ کیا کھرا وہی نہیں نکلتا جہاں فوجی ہیلی کاپٹر خراب کروانے والا بیٹھا ہے۔

خیر' بات ہورہی ہے عاصم منیر کی سکیورٹی کی تو اب ساری کڑیاں اور گھڑیاں ملاتے ہیں۔ عاصم منیر صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ انہیں اس بندے کا نام معلوم نہ ہو۔ اکثر لوگوں نے اس پر تجزیہ بھی دیا ہے وہ یہ کہ عاصم منیر کو نواز شریف نے اس شرط پر توسیح دینی ہے کہ وہ عمران خان کا بندوبست کرے۔ اور فیصل نصیر نے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے خود کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے کے لیے پیش کیا کیونکہ انکے نزدیک عاصم منیر صاحب عمران خان کی جماعت کا بندوبست نہیں کرسکے۔ فرض کیا کہ یہ تجزیہ درست ہے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ عمران خان کا بندوبست کرنے کے بعد فیصل نصیر کی خواہش دم توڑ جائیگی اور آپکو اگلی توسیح میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ ویسے سب سے بڑی رکاوٹ تو نواز شریف خود بنے گا کیونکہ کسی ایک جرنل پر اندھا اعتماد وہ بھی اس پر جو غیر مقبول بھی ہو تو ایسا نواز شریف کرنہیں سکتا۔ وہ تو عاصم منیر کی قسمت اچھی تھی کہ باجوہ کی ریٹائرمنٹ آگئی ورنہ دو سے چار دن ہوچاتے تو پھر انکا آرمی چیف بننا مشکل ہوجاتا خاص کر جبکہ فیصل نصیر بھی انتظار میں ہو۔

مگر اس مفروضے کے علاوہ بھی عاصم منیر کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ کیونکہ ادارے کی تاریخ دیکھیں تو ہمیشہ اپنی مقبولیت کی خاطر اس نے اپنی قیادت کے خلاف نفرت کا اظہار کیا ہے۔ چاہے وہ صرف دکھانے کے لیے ہو یا پھر واقعی عوام کی حمدردی مگر تاریخ یہی بتاتی ہے کہ غیر مقبولیت کا بوج صر ڈر کی وجہ سے ہی اٹھایا ہے۔ اور یہی حال آج ہے کہ ایک جماعت سے زرا برابر تعلق کی بنیاد پر فوجی افسران کے خلاف کاروائیوں کا ثبوت موجود ہے جس نے نفرت کے تندور کو مزید گرم کردیا ہے۔

اب اتنی نفرت اگر واپڈا میں ہوتو وہ برداشت نہیں کی جاتی کیونکہ 440 وولٹ کا کرنٹ ہوتا ہے۔ جبکہ آرمی کے افسران تو بیٹھے ہی اسلحے پر ہوئے ہیں۔ پھر پیسوں کے لیے ضمیر کی خریدو فروخت بھی بڑی عام سی بات ہے۔ پلاٹ تقسیم کرنا ایک وقتی چیز ہے مگر مسئلہ ایک اور ہے۔ فرض کیا کہ کسے کے پاس دو پلاٹ ہیں۔ ایک بیچ کر بھی دوسرے پر تعمیرات کا کرچ نہیں نکلتا کیونکہ 2 منزلہ مکان پر آج کل ایک کروڑ کا خرچ آتا ہے۔ اب یا تو آپ پلاٹ کا سائز بڑھائیں یا پھر 2 کی بجائے 3 پلاٹ کردیں۔ مگر مسئلہ اور ہے۔ یہ پلاٹ ملتے ہیں قسطوں پر اور جب تک انکی قسطیں پوری ہوں گی تب تک تعمیرات کا خرچ مزید اوپر چلا جائیگا۔ تو صرف ڈر کی بنیاد پر کیوں اور کب تک کوئی خاموش رہے گا۔ اوپر سے ترقی کے امکانات بھی نہیں ہے کیونکہ عاصم منیر صاحب نے اگلی ایکسٹنیشن بھی لینی ہے تو ظاہر ہے نچلے کور کمانڈرز کیوں خوش ہوں گے۔ یا تو آپ جبری ریٹائرمنٹ کریں مگر آپ نے خود مثال قائم کی ہے کہ ریٹائرڈ آدمی بھی افسر بن سکتا ہے۔ چلیں فوجی ادارے کی حد تک تو یہ بات ثابت ہوچکی ہے۔

چلیں عوام کے ووٹ تو نہ آپکو پہلے چاہیے تھے نہ اب چاہییں مگر اپنے ادارے کی نفرت تو آپ مول نہیں لینا چاہیں گے۔ اگر پھر بھی آپ نے یہ سوچ سمجھ کر قبول کی ہے تو اپنی حفاظت کا نظام مزید بہتر بنائیں۔ آج کل ویسے ہی لوگ ایسے آلات استعمال کررہے ہیں جو نظر بھی نہیں آتے۔ اوپر سے آئی ایم ایف کا وفد بتا رہا ہے کہ امریکی کچھ اور سوچ رہے ہیں جو آپ نہیں چاہتے۔ اس صورت میں تو آپکے لیے مزید خطرہ ہے کیونکہ یہ امریکی تو ویسے ہی بدنام ہیں لوگوں کو رستے سے ہٹانے کے۔ اب تو لگتا ہے کہ یہ شوقیہ بڑے لوگوں کو رستے سے ہٹاتے ہیں۔

اب ہر کوئی عمران خان کی طرح خوش قسمت بھی نہیں ہے کہ اتنے حملوں کے باوجود بچ جائے اور پھر اتنا مقبول بھی ہوجائے۔ ویسے ایک حملہ عاصم منیر صاحب کو خود ہی اپنے پر کروانا چاہیے تاکہ اگر کوئی پلان کررہا ہے تو اسکو کان ہوجائیں۔ عاصم منیر کو خاص طور پر موقع پرستوں سے ہوشیار رہنا چاہیے جو اس وقت پی ڈی ایم کے لوگ ہیں کیونکہ سارا ملبہ آخر کار جرنل ایوب' یاحیہ' ضیاء' مشرف حتہ کہ باجوہ اور عاصم منیر پر ڈالا جاتا ہے۔​
 
Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Zialul kay plane main Aaap ki patii kis nay rakhi?
Guess


maxresdefault.jpg
 

chicharon

Citizen
Aslamalaikum.
Appki tehreer bilkul baja hai.
Gen. Faisal Naseer ka career, to shru honey se pehley hi khatum nazar aata hai.
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
He seems to be emotionally unstable, insecure and easily influenced. All of these traits make him unfit to lead the army. He has blatantly disregarded civilian rights, constitution, importance of political and economic stability and people's wishes. By supporting corrupt goons he is a traitor.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
He is an idiot and blind in his hate towards IK. If anyone on earth would believe or trust Nawaz Sharif, he would No 1 moron and Asim Mistri is one of them. Bajwa also trusted him for 2nd extension and outed IK from his office but Nawaz Sharif completely behaved differently. So
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
He seems to be emotionally unstable, insecure and easily influenced. All of these traits make him unfit to lead the army. He has blatantly disregarded civilian rights, constitution, importance of political and economic stability and people's wishes. By supporting corrupt goons he is a traitor.
well ziaul haq was lucky his teeth were found. not many would be lucky in the future
Not into reading long... but the kind of hate this one persona his DGISPR and DG ISI have created doesn't make him deserve any sympathy. Political/economic/social security is a part of National security and the institution heads deliberately ruined that.

آ جی ایسی ایک بالٹی بنوایں

imran-khan.webp
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
آ جی ایسی ایک بالٹی بنوایں

imran-khan.webp
After suffering bullet injuries, facing over 200 cases, multiple assassination attempts yet he is in Pakistan. Sahih naar ka bacha hay. Shareefs aur zaradaris ke tarah chuto darpook coward nahin jo bhag jayeein, dosray mulkon kay tattay uthayeein aur tum jaisay chuto chalangain marain. Lakhat dee lanat.
 

Warrior747

Politcal Worker (100+ posts)
after May 9, Military is rock solid standing behind its leadership for one reason only i.e, Army Officers & Soldiers know that their first and foremost loyalty is with their instituition and there is no Army institute without rules of command and control...

rest assured, Asim Munir dnt need a ugly black iron balti on head to be safe, and no cadet can pass out for comission if he/she is scared of his/her life.....
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
after May 9, Military is rock solid standing behind its leadership for one reason only i.e, Army Officers & Soldiers know that their first and foremost loyalty is with their instituition and their is no Army institute without rules of command and control

Lance naik khoti raam atteeeeen shunnnnn - One IK is better than a million dallas like asim and enough to defend the country and its people. Army is nokerr of the people who sustain it with their sweat and blood and people are with IK. Everyone must submit to the will of the people.