عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس کنونشن ہال میں داخل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910374578435609063 https://twitter.com/x/status/1910374050595299495
عالیہ حمزہ کو ایک بار پھر سے گرفتار کرنے کے لئے پولیس کنوینشن حال میں داخل

عالیہ حمزہ ملک کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
پولیس اور رینجرز نے لاہور کنونشن ہال کا گھیراؤ کیا ہوا ہے
لیڈی پولیس کو بلا لیا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1910376218500661712
 

Back
Top