Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"پہلے ق لیگ، پھر پی پی،پھر پی ٹی آئی اور اب استحکام پاکستان پارٹی کیلئے ایسے زبردست دلائل۔۔تسی اے کس طرح کرلیندے جے"۔عامرمتین نے فردوس عاشق اعوان کو استحکام پاکستان پارٹی کی "پوسٹرگرل" کا خطاب دیدیا۔۔ عامرمتین نے فردوس عاشق اعوان کی تعریف کی یا طنز کیا؟دیکھئے فردوس عاشق اعوان کیا سمجھتی رہیں؟
https://twitter.com/x/status/1717654042422177961
https://twitter.com/x/status/1717654042422177961
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6N3mCTj/amirm1h11h.jpg