عثمان ڈارکا تمام کاروبارو،فیکٹریاں اور گھر سیل،اہل خانہ کو باہر نکال دیاگیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)


سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے۔

میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے۔

ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔

اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1692613871784300783
 
Last edited by a moderator:

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں غدار جرنیلوں کا مستقبل ان تصویروں جیسا ہو گا جس میں پاکستانی شہروں میں سڑکوں کے کنارے آوارہ کتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
F31oIO7WUAAwLsY
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
غدارجرنیل پاگل کتوں کی طرح پاکستانی عوام پر چھوڑ دئے گئے ہیں یپئ سب کچھ ان غدار شرابی زانی حرامی خنزیروں نے مشرقی پاکستان میں بھی کیاتھا
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
سیالکوٹ کی ایک بڑی فیکٹری کو بند کر کے مزدوروں سے اُن کا روزگار چھین کے یہ کون سی ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہو؟؟؟؟ اس طرح کے ظلم تو مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ہوتے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
dude had a big mouth that he used as a hardcore cult member. he was so much up Mr. Niazi's arse that he forgot that he just cant attack state of Pakistan, its vital organs and its defenders. After leading May 09 attack, he went underground thinking he can pull this out !
Madhar chod Patwari
Ratti barabar bhi sharm nahi tujh mein Harami.
Tum agar mere saamnay aaja,ay to main tere munh mein kuttey ka peshab daal doon.
Salaa haraam khor.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انتہا ہے نفرت اور انتقام کی
طاقت کے نشے سے باہر نکل کر یہ سوچیں کیا کل جب تختہ الٹ چکا ہو اس وقت کیا یہ برداشت کر سکیں گے
کسی نے کہا ہے ظلم اتنا ہی کرو جتنا کل تم خود برداشت کر سکو
 

ChulBul

Senator (1k+ posts)
dude had a big mouth that he used as a hardcore cult member. he was so much up Mr. Niazi's arse that he forgot that he just cant attack state of Pakistan, its vital organs and its defenders. After leading May 09 attack, he went underground thinking he can pull this out !
Like you have a big Gand doesn't mean we start flirting with you. Ediot.