عثمان ڈار کی گھریلو خواتین پر بربریت، رونگٹے کھڑے کر دینے والی تفصیلات

MPervez

Citizen
پاکستان میں کوئی بھی ملک کے لیئے کام نہیں کرتا۔ موجودہ وقت ہی دیکھ لو۔ ہر ایک کو کرسی پیاری ہے۔ اور اقتدار ۔ ۔۔ باجوہ نے صرف اپنے اقتدار کو طول دینے کی وجہ سے سابقہ حکومت کو گھر بیجھا۔۔۔۔ کیا ایسا فوجی شہادت دے گا۔ نہیں یہ پیسے لیئے ہوا ہے۔ اسی طرح ۔ موجودہ پارٹیاں صرف اقتدار کے لیئے حکومت میں ہیں۔ کل یہ کیا تھے آج کیا ہیں۔ ان کو کسی قسم کا قانون منظور نہیں ۔ جس سے کرپشن کا خاتمہ ہو۔ اور انصاف ہو۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خواتین تو گھر میں تھیں احتجاج میں بھی نہیں تھیں ۔اب ان کو آرڈر دینے والوں کا پتہ کرنا چاہئے ۔اور ایسے کتے کے پتروں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو سڑک پر ننگا کر کے مارنا چاہئے تاکہ اس کے بعد وہ ایسے آرڈر دینے کا سوچیں تک نہ
 

Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Kutti k bachay hain police wale ...
Sochne wali baat yeh hai k agar is tarah k active politicians k ghar mehfooz nahiiN to phir aam aadmii aor kaarkun kya kare ...
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
بے شرم اپنی مائیں بیویاں پیش کر کے خود بھاگ گۓ
لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر جس نے بڑھاپے میں اپنی ماں کو ذلیل کروایا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ARY news bahot Darpok nikla. Apni dumm munh mein daba k kuttey ki tarah kaanp raha hai.
Sach hai ki Huqq ka rastaa mushkil hota hai. aRY k bas ki baat nahi.
that's how napak army works

1: they try to buy your loyality...
2: if first step fails, they will harass you.

3: if that didnt work either, they will eliminate you.

geo and most of media is sold in very first step

then comes ARY or BOL who surrendered on step 2

only few journalists independently reached to step three. arshad sharif was eliminated, imran riaz khan is on his way to shahadat.
 

Back
Top