عدالتی احکامات کےباوجود پرویز الہی پھرگرفتار،سوشل میڈیا صارفین کاشدیدردعمل

6prsmsradamlslkssl.jpg

عدالتی احکامات کا ایسے ہی مذاق اڑایا جانا ہے تو سرکاری طور پر اس کا اعلان کر دینا چاہیے: مونس الٰہی

لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے نکل کر جیسے ہی پرویز الٰہی کینال روڈ پر پہنچے تو انہیں 3 ایم پی او کے تحت اسلام آباد پولیس نے پھر سے گرفتار کر لیا۔ پرویز الٰہی کو پولیس اہلکاروں نے ہاتھوں اور ٹانگوں سے اٹھا کر گاڑی میں بٹھایا اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد لے گئے جہاں 15 دنوں کیلئے اڈیالہ جیل رکھا جائے گا۔

ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری اور ان کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔ سینئر صحافی وتجزیہ نگار مہر بخاری نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: اک برقِ بلا کوند گئی سارے چمن پر، تم خوش کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے!

https://twitter.com/x/status/1697601940988002765
سینئر صحافی علی ممتاز نے لکھا کہ: آج گرفتاری میں پان والا بھی تھا، کوئی بتا سکتا ہے اس کی پان کی دکان کہاں ہے؟گرفتاری کے وقت پیچھے کھڑے سینئر پولیس افسر کو لگتا ہے تمباکو والا کھلا دیا تھا!

https://twitter.com/x/status/1697600839542534509
ایک صارف نسیم کھیڑا نے لکھا کہ: لاہور لائی کورٹ کا ججز کے حکم کا جنازہ ہے ، ذرا دھوم سے نکلنا چاہیے، پرویز الٰہی کو جھکانے کے لئے آئین جھکایا جارہا ہے!

https://twitter.com/x/status/1697596142752800794
ایک صارف کامران وحید نے لکھا کہ: یہ پرویز الٰہی کو گاڑی سے نکال کے اٹھا کر نہیں لے جایا جا رہا بلکہ لاہور ہائی کورٹ کے آڈرز کا جنازہ اٹھا کر لے جایا جا رہا ہے!

https://twitter.com/x/status/1697575555284304108
سینئر صحافی مقدس فاروق اعوان نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: ظلم کی انتہا ہو چکی ہے، پہلے لطیف کھوسہ کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا پھر بزرگ سیاستدان چوہدری پرویز الٰہی کو جس طرح گاڑی سے نکالا گیا وہ ناقابل بیان ہے ، خود ہی دیکھ لیجیے!

https://twitter.com/x/status/1697576269783724202
سینئر صحافی شاکر محمود اعوان نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: جن لوگوں نے چودھری پرویز الٰہی کو اٹھایا ہے ان لوگوں کو میں جانتا ہوں، اگر میں نے بتا دیا تو میں بھی اٹھا لیا جائوں گا۔ یہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار نہیں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ کیا جانے والا سلوک انتہائی افسوسناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697575860310577637
ایک صارف ارسلان بلوچ نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: ملک میں کوئی قانون نہیں ہے،پرویز الٰہی کو اٹھا کر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔جج صاحب ہن آرام اے؟ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو استعفیٰ دے دیں!

https://twitter.com/x/status/1697575365051314597
چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ان کی دوبارہ سے گرفتاری کو اغوا قرار دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ: لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد جج کی ہدایات پر پولیس اہلکاروں سمیت عدالتی سکیورٹی اہلکار میرے والد کو گھر لے کر گئے۔ پرویز الٰہی کی گاڑی جیسے ہی ہماری گلی میں داخل ہوئی تو روک کر انہیں اغوا کر لیا گیا۔ عدالتی احکامات کا ایسے ہی مذاق اڑایا جانا ہے تو سرکاری طور پر اس کا اعلان کر دینا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1697571088027267151
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لاہور ہائیکورٹ کو بند کرکے جرنیلوں کے زیر انتظام فوجی چکلا کھول دیا جائے مشرقی پاکستان میں ملک توڑنے سے پہلے یہی سب کچھ ہورہا تھا اور پھر جب کتے کی طرح انڈیا سے مار کھا کر اپنی پتلونیں اتروا کر تشریف ننگی کرکے انڈین فوجیوں کے سامنے ان وار کریمینل سے زلیل ہوکر بھی کوئی سبق نہیں سیکھا اب یہ ہیجڑے وہی سب کچھ دہرا رہے ہیں
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
6prsmsradamlslkssl.jpg

عدالتی احکامات کا ایسے ہی مذاق اڑایا جانا ہے تو سرکاری طور پر اس کا اعلان کر دینا چاہیے: مونس الٰہی

لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے نکل کر جیسے ہی پرویز الٰہی کینال روڈ پر پہنچے تو انہیں 3 ایم پی او کے تحت اسلام آباد پولیس نے پھر سے گرفتار کر لیا۔ پرویز الٰہی کو پولیس اہلکاروں نے ہاتھوں اور ٹانگوں سے اٹھا کر گاڑی میں بٹھایا اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد لے گئے جہاں 15 دنوں کیلئے اڈیالہ جیل رکھا جائے گا۔

ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری اور ان کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرشدید تنقید کی جا رہی ہے۔ سینئر صحافی وتجزیہ نگار مہر بخاری نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: اک برقِ بلا کوند گئی سارے چمن پر، تم خوش کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے!

https://twitter.com/x/status/1697601940988002765
سینئر صحافی علی ممتاز نے لکھا کہ: آج گرفتاری میں پان والا بھی تھا، کوئی بتا سکتا ہے اس کی پان کی دکان کہاں ہے؟گرفتاری کے وقت پیچھے کھڑے سینئر پولیس افسر کو لگتا ہے تمباکو والا کھلا دیا تھا!

https://twitter.com/x/status/1697600839542534509
ایک صارف نسیم کھیڑا نے لکھا کہ: لاہور لائی کورٹ کا ججز کے حکم کا جنازہ ہے ، ذرا دھوم سے نکلنا چاہیے، پرویز الٰہی کو جھکانے کے لئے آئین جھکایا جارہا ہے!

https://twitter.com/x/status/1697596142752800794
ایک صارف کامران وحید نے لکھا کہ: یہ پرویز الٰہی کو گاڑی سے نکال کے اٹھا کر نہیں لے جایا جا رہا بلکہ لاہور ہائی کورٹ کے آڈرز کا جنازہ اٹھا کر لے جایا جا رہا ہے!

https://twitter.com/x/status/1697575555284304108
سینئر صحافی مقدس فاروق اعوان نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: ظلم کی انتہا ہو چکی ہے، پہلے لطیف کھوسہ کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا پھر بزرگ سیاستدان چوہدری پرویز الٰہی کو جس طرح گاڑی سے نکالا گیا وہ ناقابل بیان ہے ، خود ہی دیکھ لیجیے!

https://twitter.com/x/status/1697576269783724202
سینئر صحافی شاکر محمود اعوان نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: جن لوگوں نے چودھری پرویز الٰہی کو اٹھایا ہے ان لوگوں کو میں جانتا ہوں، اگر میں نے بتا دیا تو میں بھی اٹھا لیا جائوں گا۔ یہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار نہیں ہیں، چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ کیا جانے والا سلوک انتہائی افسوسناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697575860310577637
ایک صارف ارسلان بلوچ نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: ملک میں کوئی قانون نہیں ہے،پرویز الٰہی کو اٹھا کر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔جج صاحب ہن آرام اے؟ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو استعفیٰ دے دیں!

https://twitter.com/x/status/1697575365051314597
چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ان کی دوبارہ سے گرفتاری کو اغوا قرار دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ: لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد جج کی ہدایات پر پولیس اہلکاروں سمیت عدالتی سکیورٹی اہلکار میرے والد کو گھر لے کر گئے۔ پرویز الٰہی کی گاڑی جیسے ہی ہماری گلی میں داخل ہوئی تو روک کر انہیں اغوا کر لیا گیا۔ عدالتی احکامات کا ایسے ہی مذاق اڑایا جانا ہے تو سرکاری طور پر اس کا اعلان کر دینا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1697571088027267151

Imran key mutabiq "barhey dakoo" ney aj acting khoob kiy​

aafreen peja dakoo​

Back
Top