Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالتی احکامات کے باوجود سمیع ابراہیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سمیع ابراہیم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا تھا،
ہائی کورٹ میں حکومت نے نام ای سی ایل سے نکالے جانے کی رپورٹ بھی دی تھی لیکن ائیر پورٹ پر بتایا گیا کہ آپ کا نام ای سی ایل پر ہے ،
یعنی عدالت میں وفاقی حکومت نے سراسر جھوٹ بولا تھا
https://twitter.com/x/status/1828942396153094182
سمیع ابراہیم صاحب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے ،
ملکی استحکام کےلیے یہ اقدام ضروری تھا،
اب بلوچستان میں امن آجائےگا،
کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ ہو جائےگا،
آئی ایم ایف ڈیل ہوجائے گی ،
75 ارب ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری بھی آجائے گی
پیٹرول،ڈیزل،گیس،آٹا اور چینی سستے ہوجائیں گے
https://twitter.com/x/status/1828943182773797170

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3K14upc.jpeg