https://twitter.com/x/status/1722866447649829332
من گھڑت درخواستوں کے ذریعے عدالتوں کا وقت ضائع کیا جاتا ہے، مقدمات کو جان بوجھ کر دیر تک چلانا وطیرہ بن گیا، اس طریقے سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جاتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مرحوم کی سزا کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی۔۔!!
ہم جب اپنا احتساب نہیں کریں گے تو دوسروں کا کیسے کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پرویز مشرف کی وفات کب ہوئی؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰفروری 2023 میں مشرف کا انتقال ہوا، میرے پاس ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں، وکیل سلمان صفدر