عدالت بلائے تو اوقات یاد دلاؤں گا

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر عدالت نے اس کو معاف کردیا تو ثابت ہوجائے گا کہ اس نے عدالت کو واقعی اس کی اوقات دکھا دی
اگر عدالتوں اور چیف جسٹس کے منصب کا وقار بچانا ہے تو اس عدالتوں پر بھونکنے والے کتے کو عبرت ناک سزا دینی ضروری ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اگر عدالت نے اس کو معاف کردیا تو ثابت ہوجائے گا کہ اس نے عدالت کو واقعی اس کی اوقات دکھا دی
اگر عدالتوں اور چیف جسٹس کے منصب کا وقار بچانا ہے تو اس عدالتوں پر بھونکنے والے کتے کو عبرت ناک سزا دینی ضروری ہے

وہ تو تو پاوں پکڑنے کے لیے بھی تیار ہے مگر عدالت اس کی دونوں ٹانگیں اٹھانے کی تیاری میں ہے

?
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
I am not defending this low life criminal of PPP.. But the reality is that if he could have manage a Flat in UK or if he can purchase a private video of a judge from Nani420 then he can even abuse Courts or judges on daily basis and No judge will take any notice..

In Haramkhoor judges ke apna muqaam khattam kr liya ha criminals ka Haraam maal kha kha ke
 

arslanjbutt

Citizen
عدلیہ کو چاہیے اسے اس کی اوقات دکھائے اور قانون کی پاور دکھاؤ