عدت فیصلے پر حامدرضا،نورالحق قادری ،علامہ ناصر عباس ،قاری زواربہادر کاردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


عدت کے حوالے سے بنائے گئے گھٹیا کیس کے حوالے سے پیر نور الحق قادری صاحب، علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور صاحبزادہ حامد رضا صاحب کا اہم ویڈیو بیان:
“جن لوگوں نے یہ فیصلہ دیا یا اس میں کسی بھی طرح شامل رہے وہ اللہ کے حضور معافی مانگیں- تمام علمأ کرام کی رائے میں عدت کے معاملے میں خاتون کا قول ہی معتبر سمجھا جاتا ہے-”
https://twitter.com/x/status/1806342374177767577
اللہ کے احکام حدود اللہ ہیں ان کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ ہیں عدت کے معاملے میں عورت کی بات حتمی ہے اس پر تمام مکاتب فکر متفق ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس.
https://twitter.com/x/status/1806272715877175507
فیصلہ کرنا ہے تو کرنا ہے ہم نہ شریعت دیکھیں گے نا ہی قانون کو دیکھیں گے مولانا صاحب نے قوم کے سامنے سب سچ رکھ دیا
https://twitter.com/x/status/1806343541733384469
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
If we had genuine followers of Islam, these pathetic and disgusting cases wouldn't have occurred in the first place.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah hay woh haram ka pilla jis nay iddat case may aaj faysla diya hay.
GRFJ7peXQAA1mTP
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
These are the "Muslim Clerics" whom their own family dnt trust for Islamic knowledge. The fourth one is a Shia Cleric who promotes Muta.
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
is anyone has courage to open case of Mariyam Nawaz first childbirth, who was born 4 month earlier.
 

Back
Top