Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
عدت میں نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی بیٹیاں ہونیکی دعویدار 2 خواتین کا قرآن پر حلف
یہ بچیاں دعوی کر رہی ہیں کہ یہ بشری بی بی، خاور مانیکا کی بیٹیاں ہیں،، یہ قران پر ہاتھ رکھ کر حلف دے رہی ہیں کہ ہماری ماں نے گھر پر ہی عدت پوری کی تھی یہ ہماری ماں کی توہین ہے اور جس طرح کے گندے الزامات ہماری ماں پر لگائے جا رہے ہیں ہم اس بات کی شہادت قرآن پر دیتی ہیں کہ ان کی عدت گھر پر پوری ہوئی تھی ان کا یہ کیس ختم کیا جائے اور انہیں باعزت بری کیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1786111813328793929
بشری بی بی کے بیٹوں کا سامنے آنا،،، اپنی والدہ کی پاک دامنی کی قرآن مجید اٹھا کر گواہی دینا،، اور فرسودہ، بوسیدہ نظام انصاف کا خاموش رہنا،، یہ سب انتہا کو پہنچ چکا ہے،،،عدت کیس اب بدعت بنتا جا رہا ہے،، اللہ کے احکامات، اور دین اسلام کے اصول ل، قواعد وضوابط سے انحراف کیا جا رہا ہے جو ہمارے اسلامی، معاشرتی اور سماجی نظام کو تباہی کے دہانے ہر لا رہا ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1786246795888054378

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/C2ZJyZ6/bush1i1h1.jpg
Last edited by a moderator: