عدت میں نکاح کا کیس سیاسی نوعیت کا نہیں:خاور مانیکا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہےکہ عدت میں نکاح کا کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے، میرا گھر تباہ کردیا اس لیے مجھے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا کہ پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ چھپ کر نکاح کیا ہوا ہے، چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے، بچے بھی پریشان تھے۔

نمائندہ جیونیوز نے سوال کیا کہ کیا ملازم محمد لطیف نے آپ کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نہیں بتایا؟ اس پر خاور مانیکا نے کہاکہ ملازم اشارہ ہی کرسکتا ہے، ملازم کھلے منہ بات نہیں کرسکتے۔

خاور مانیکا کاکہنا تھا کہ بچوں کو تو میری اور بشریٰ بی بی کی طلاق تک کا نہیں معلوم تھا اور بچوں کو نہیں معلوم کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا چھپ کر نکاح ہوا، بچے مانتےہی نہیں کہ ان دونوں کا نکاح ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب عدالت سماعت کے لیے آیا تو پہلی بار عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ دیکھا، بچوں کو عدالت سے حاضری کے بعد بشریٰ بی بی کے نکاح کا بتایا، بچوں کو بتایا کہ یکم جنوری 2018 میں نکاح ہوچکا تھا، میں نے بچوں کو کہاکہ خود نکاح نامہ دیکھ کر آیا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے بچے پچھلے 5 سال سے مصیبت میں پڑے ہوئے ہیں، میں تو عمران خان کو جانتا نہیں، عدت میں نکاح کا کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے، میرا گھر تباہ کردیا، مجھے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔

Source

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کوئی وکیل پیش نہ کر سکے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کی۔

سماعت شروع ہوئی تو خاور مانیکا اور پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر جج شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ مدعی کا انتظار کرلیتے ہیں، جس پر وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ جی ٹھیک ہے۔

بعدازاں خاور مانیکا سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔

خاور مانیکا نے استدعا کی کہ مجھے نوٹسز تاخیر سے موصول ہوئے ہیں، مجھے وکیل کرنا ہے، کچھ وقت دیا جائے۔

سماعت میں وقفہ

سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے خاور مانیکا کی استدعا منظور کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ساڑھے 12 بجے تک وقت دے دیتے ہیں، آپ اپنے وکیل کا وکالت نامہ جمع کروا دیں۔

سیشن عدالت نے خاور مانیکا کو وکیل نامزد کرنے کے لیے ساڑھے 12 بجے تک کا وقت دیتے ہوئے کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔

دوبارہ سماعت کا آغاز

وقفے کے بعد سماعت کے دوباہ آغاز پر خاور مانیکا عدالت کے روبرو پیش ہوئے تاہم خاور مانیکا کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا، پراسیکیوٹر حسن رانا بھی عدالت پیش ہوئے۔

خاور مانیکا نے عدالت کو آگاہ کیا کہ میرے پاس وقت کم تھا اس لیے کوئی وکیل نہیں ملا۔

پراسیکیوٹر حسن رانا عدالت پیش ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کے وکلا عثمان ریاض گل، شیراز رانجھا اور خالد یوسف چوہدری عدالت پیش ہوئے۔

متفرق درخواست

سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کے لیے متفرق درخواست بھی دائر کر دی گئی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل قابل سماعت قرار دی لہٰذا عدالت اپیل پر فیصلے تک بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرے۔

بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت اپیل پر فیصلے تک بشریٰ بی بی کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے۔

بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے۔

Source
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کنجر اور دلا اپنی بیوی کا دلا بن کر بے غیرت اور بھڑوا بن کر ساڑھے چار سال لوٹ مار کرتا رہا اس دلے بھڑوے اور کنجر کی غیرت انتظار کرتی رہی جاگنے کا اور یہ کنجر حرام کی کمائی پر پلا ہوا بے غیرت اپنی ماں کے پھپھے سے بنٹلے کاریں خریدتا رہا یہ کنجر نطفہ حرام خود مانا ہے کہ گشتی کا بچہ کسٹم انسپکٹر پہلے تو اپنی بیوی کی پار سائی کی قسمیں کھاتا رہا اوئے گشتی کے بچے بھڑوے دلے اور کنجر تم کنجرو ں کے ٹبر نے مل کر اپنی ماں چ ۔۔ کر ارب پتئ بنے ہو کنجرو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کنجر کی اولاد بھی کنجر اور بے غیرت بھڑوے اور دلے بنے رہے یہ ٹبر ہی حرامیوں نو دولتئے کنجروں کا ہے کنجر مانیکے دلے اور بھڑوے ہیں ماں کے اور بیوی کے دلوں کا ٹبر ہے
یہ کنجر خانہ آف مانیکا ورنہ تو چکلے والے کنجر بھی اپنی ماں اور بیوی پر اس طرخ بھونکتے جس طرح یہ مانیکا کنجر دلا اور بھڑوا بھونکتا ہے اور اس سانپ کے سنپولئے بیٹی اور بیٹے بھی اس حرام زادے کس شٹ اپ کال نہیں دیتے کیونکہ وہ بھی دلے کنجر اور ُگشتیاں ہیں۔ بس اتنی سی بات ہے ورنہ اوّلاد کنجر بے غیرت حرامی نا ہوتی تو اپنے ماں پر بھونکنے والے کتے باپ کو شٹ اپ کال دیتا لیکن ٹبر ہی کنجروں کا ہے اسی لئے بیٹی بیٹے چپ ہیں
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
جب عدالت سماعت کے لیے آیا تو پہلی بار عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ دیکھا

Jub tum ne divorce de di to tumhein kion dikhaya jay nikah-nama???

ہمیں معلوم نہیں تھا کہ چھپ کر نکاح کیا ہوا ہے، چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے

Nikah stadium mein to hota nahi, 2 witness ki zarorat hoti hay jo poori ki gai, baqi Nikah karney waley ki marzi hay kisi ko bataey ya na bataey

میرے بچے پچھلے 5 سال سے مصیبت میں پڑے ہوئے ہیں، میں تو عمران خان کو جانتا نہیں

kia dalla type insaan hay ye, bachey musalsal Bushra Bibi se rabtey mein hain or miltey bhi rahey hain.

Dalla kahta hay keh wo Imran Khan ko janta bhi nahi, Pakistan mein shaid ye wahid insaan hay jo Imran khan ko nahi janta

Besharm or beghairat, sirf establishment kay dabao mein aa kar apni rahi sahi izzat bhi kharab kar le
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی یہ مانیکا بتا رہا ہے کہ اسکی اولاد بیٹیاں بیٹے بھی دلے اور کنجر بھڑوے بنے رہے اپنی ماں کے اور یہ کنجر دلا بھی بھڑوا بنا رہا اپنی سابقہ بیوی کا
یعنی کنجروں کا ٹبر ہے سارا مانیکے کنجر
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مانیکا دلا دلوں کا ٹبر ابے دلے تیرے
جیسے دوٹکے کے راشی کنجر کسٹم انسپکٹر کے پاس بنٹلے
گاڑی کیا کسی چکلے کی کمائی سے آئی ہے کنجروں کا ٹبر باپ بیٹے بیٹیاں سب کنجر اور
دلے جن کنجروں دلوں بھڑوؤں کی سوکالڈ غیرت جاگنے کے لئے
کئی کئی سال انتظار کرتی ہے
 

Back
Top