عدت میں نکاح کیس:جو سیاسی مقصد حاصل کرنا تھا وہ پورا نہیں ہوسکا،نجم سیٹھی

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اس مدّت کا تعلق اس عدّت سے کافی گہرا ہے. کیونکہ جو الیکشن نومبر میں ہونا لازمی تھے، وہ مزید ٩٠ دن کی تاخیر سے ہو رہے ہیں اور اس کی واحد وجہ عمران خان پر عدّت کا پاکستانی تاریخ کا سب سے تیز ترین ٹرائل عدالت میں چلانا تھا اور الیکشن سے باہر کرنا تھا.

یہ فقہ عسکریہ ہی ہے جس نے یہ ملک ہی نہیں، اسلام کا نام بھی عالمی سطح پر خراب کیا. اسلامی تاریخ میں آپ کو کہیں بھی ایسا عدالتی فیصلہ نہیں ملے گا
 
Last edited:

Back
Top