Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ، عِدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت جاری،،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں
عمران خان کی عدت میں نکاح کیس کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سننے کی درخواست پر شکایت کنندہ خاور مانیکا کو نوٹس جاری، 13 جون کو سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ، پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف درخواست پر سماعت، ہتک عزت کے قانون کے 3سیکشن پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط،عدالت نے قانون کے سیکشن 3 ،5 اور 8 پر عملد رآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے نوٹسز جاری کردیئے
آپ کہتے ہیں کہ سیشن جج کو واپس معاملہ بھجوائیں یا ہائی کورٹ خود سن لے؟، جسٹس گل حسن اورنگزیب
کیس سیشن جج سے اُس کے ماتحت ایڈیشنل سیشن جج کو نہیں بھیجا جا سکتا، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1800389984190378367
ہائیکورٹ کا ایڈمنسٹریٹر آرڈر کسی جوڈیشل آرڈر کو ختم نہیں کر سکتا نا ہی ریلیف سے روک سکتا ہے ، سلمان اکرم راجہ کے عدت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دلائل جاری
https://twitter.com/x/status/1800390739488100481
عدت میں نکاح کیس کا ٹرائل کتنے عرصے میں مکمل ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
تین دن میں، سلمان اکرم راجہ
نہیں نہیں، میں پوچھ رہا ہوں کہ ٹرائل کتنے عرصے میں مکمل ہوا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
میں ٹرائل کا ہی بتا رہا ہوں، بارہ بارہ گھنٹے ٹرائل چلا کر تین دن میں مکمل کیا گیا، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1800413679097430072
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FMDnQOn.jpeg
Last edited by a moderator: