عدت کیس اپیل: خاورمانیکا کے وکیل کا ڈھاکہ کی عدالت کا حوالہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ،خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی عدالت پیش میں

فراڈشادی کے دائرہ اختیار سے متعلق وکیل رضوان عباسی کی جانب سے متعدد اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کاحوالہ

وکیل رضوان عباسی نے ڈھاکہ میں ہوئی فراڈشادی پر دیے گئے عدالتی فیصلے کابھی حوالہ دیا

چند قانونی نکات پر عدالت میں دلائل دینا چاہتاہوں، شکائت دائر کرنا، واپس لینے پر اور شکائت فردجرم سے پہلے واپس لینےپر دلائل دینا چاہتا ہوں،رضوان عباسی

کیس کے دائرہ اختیار کے حوالے سے قانونی نکات پر بات کرنا چاہتاہوں،اس سے قبل محمدحنیف نے عدت میں نکاح کی شکائت دائر کی، سیشن عدالت نے دائرہ اختیار پر خارج کی،سی ار پی سی سیکشن 177 دائرہ اختیار کے حوالے سے بات کرتاہے۔رضوان عباسی

گواہان نے کہا کہ فراڈشادی کے باوجود اسلام آباد کی حدود میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی رہائش پذیر رہے،دورانِ ٹرائل بشریٰ بی بی ، بانی پی ٹی آئی نے فراڈشادی کے باوجود ساتھ رہنے کی بات سے انکار نہیں کیا،وکیل رضوان عباسی

محمدحنیف نے فردجرم عائد ہونے سے قبل تکنیکی بنیادوں پر شکایت واپس لے لی، وکیل رضوان عباسی

محمدحنیف کی دائر شکائت فردجرم عائد ہونے سے قبل واپس لی گئی جس کا خاورمانیکا کی شکائت سے تعلق نہیں بنتا، وکیل رضوان عباسی
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Not even a single Pakistani in 250,000,000 people who can take care of this low breed animal?????????
No, local youthees are similar barking pieces of turd like goberseas youthees, can't do real shit on the ground.
 

Back
Top