Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تو مجھے قبول میں تجھے قبول، اس بات کا خدا گواہ، زاہد آصف نے گانا گا کر عدالت میں دلائل کا اغاز کیا
جج صاحب میں آپ کو انڈیں مووی کا گانا سناتا ہوں، وکیل زاہد آصف
تو مجھے قبول میں تجھے قبول، زاہد آصف نے کمرہ عدالت میں میں گانا سنا دیا
کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے
جناب عالی اس نکاح کا کوئی گواہ نہیں ہے، زائد آصف
جناب عالی ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا، زاہد آصف
حدیث کے مطابق جو شخص عورت کو اپنے شوہر سے متنفر کرے ہے، وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے، زاہد آصف وکیل خاور مانیکا
خاور مانیکا کے وکیل زائد آصف گانے سنانے کے بعد اب عدالت میں شعر و شاعری کر رہے ہیں
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XYPrnma.jpeg