Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی ایک بار پھر غیر حاضر۔۔۔۔ عدالت کا اہم حکم جاری۔۔۔
عدت نکاح کیس میں جج شاہ رخ ارجمند کا 1 بجے رضوان عباسی کو ہر حال میں دلائل دینے کا حکم دے دیا 15 منٹ کے دلائل عثمان ریاض گل دیں گے عدالت نے آج ہی فیصلہ دینے کا عندیہ دیا ہے
دوران عدت نکاح کیس:راجہ رضوان عباسی نے دلائل دینے ہیں ، معاون وکیل
ایک بجے تک خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی عدالت کے سامنے ہر حال میں اپنے دلائل دیں ، ایک بجے تک ویڈیو لنک کے ذریعے بھی دلائل دینے پڑیں تو دیں ، عدالت نے گزشتہ حکم نامے میں کہا تھا کہ اگر دلائل نہ دیئے تو کیس پر فیصلہ کریں گے ۔ جج شاہ رخ ارجمند
عدالت نے کیس کی سماعت میں ایک بجے تک کا وقفہ کردیا

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/JQLjts7/khaw1111h3.jpg