عدت کیس فیصلہ،طلاق / خلع کیسز کا سامنا کرنیوالی خواتین کس طرح متاثر ہوں گی؟

12مامریجکسجھدد.png

ریاست کا کام خواتین کے حقوق کو تحفظ دینا ہے لیکن ایسے فیصلوں سے وہ اپنے آپ کو نسبتاً غیرمحفوظ سمجھیں گی: پروگرام اینکر

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے؟ میں میزبان ماریہ میمن نے عدت میں نکاح کے کیس بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد 4 اہم اصول طے ہو گئے ہیں۔

پہلا یہ کہ میاں بیوی کے تعلقات میں عدت کے دورانیہ، ماہواری بارے ریاست فیصلہ کرنے کی مجاز ہے، دوسرا یہ کہ اگر کوئی خاتون خود یا حلف نامے کے تحت دعویٰ کرے کے متواتر تین ماہواریاں آنے اور عدت کی مدت پوری کرنے کے بعد اس نے دوسرا نکاح کیا ہے تو اس کی گواہی معتبر نہیں سمجھی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1753804187119636732
ماریہ میمن کا کہنا تھا کہ خاتون کے خود کلیم کرنے پر بھی اس کی گواہی اور حلف نامے کو غیرمعتبر قرار دے دیا گیا ہے۔ تیسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ 3،5 یا جتنے بھی سالوں بھی سابق خاوند اگر عدالت میں آکر یہ دعویٰ کرے کہ اس کے نزدیک خاتون نے عدت کا دورانیہ پورا نہیں کیا اور نکاح کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں ہیں تو عدالت اس معاملے کو دوبارہ دیکھے گی اور اس فیصلہ جاری کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کی اس نظیر سے خواتین کو کمزور کرنے کے ساتھ تشویش میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ ہمارے ملک میں طلاق اور خلع کے معاملات میں خواتین کا استعمال کیا جاتا ہے اور ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ آج کے عدالتی فیصلے کو مثال بنا کر لوئر کورٹ میں جو کیسز چل رہے ہیں ان میں مشکلات کھڑی کی جا سکتی ہیں۔

ماریہ میمن کا کہنا تھا کہ چوتھی اور سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ عدت کے معاملے پر ایک خاتون کی گواہی پر اس کے سابق شوہر ، ملازمین ودیگر گواہوں کی بات کو فوقیت دی گئی ہے جو انتہائی خطرناک نظیر ہے۔ بہت سی خواتین جن کے ایسے کیسز میں عدالتوں میں ہیں ان کیلئے مشکلات پیش آ سکتی ہیں، ریاست کا کام خواتین کے حقوق کو تحفظ دینا ہے لیکن ایسے فیصلوں سے وہ اپنے آپ کو نسبتاً غیرمحفوظ سمجھ سکتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1753810309364732354
 
Democratics

MPA (400+ posts)
Establishment gone mad. Now more voter will come out. Ediots. This not going to stop IK. Foolish cases no substance just sick minded people.
If Khan had implemented an Islamic state like the one established in Medina, it would have brought great trouble upon him.
Foolish cases ?
what is foolish about PINKEY, AND, and Nazi breaking the basic principles of Islam?

Sakoon nahi ah rehe tu ap be ......
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)

I wish he had, but then Maryam Nawaz would have been stoned to death for adultery. I am sure Nawaz didnt want that either
 
greenstar

MPA (400+ posts)
PTI and all parties are irrelevant and can go to hell. Shariat is a red line!!!

Only an anti islam bhakt of amrtisari can go against Quranic law. All fiqhs are in total agreement that a woman's testimony is final.

Even quranic law is lower than amritsari's ascension to power according to bhakts.

This is not politics. This is war on quran declared by racist punjabi bhakts of Nawaz amritsari.

This is a new religion being introduced by amritsari. Amritsari and his bhakts have challenged Quranic law. The fight is between Quran and them.
 
PMLN's history is filled with religious hatred, supporting Sipah Sahaba against Shia in punjab and promoting their killings.

Dont forget Salman Taseer's assassination.
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
PTI and all parties are irrelevant and can go to hell. Shariat is a red line!!!

Only an anti islam bhakt of amrtisari can go against Quranic law. All fiqhs are in total agreement that a woman's testimony is final.

Even quranic law is lower than amritsari's ascension to power according to bhakts.

This is not politics. This is war on quran declared by racist punjabi bhakts of Nawaz amritsari.

This is a new religion being introduced by amritsari. Amritsari and his bhakts have challenged Quranic law. The fight is between Quran and them.
dude which shariah are you talking about. there is no shariah in pakistan because biggest dalals and rapists are maulvis themselves.
Fatwas are sold for political gains in pakistan just look at the involvement of diesel.
If there was shariah in pakistan then why a mufti chatting shit about nikkah.
There is no shariah or islam in pakistan its just a business.Islam is just a tool to blackmail ppl
 
Pakistan is neither Islami nor Jamhoori
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
If Khan had implemented an Islamic state like the one established in Medina, it would have brought great trouble upon him.
Foolish cases ?
what is foolish about PINKEY, AND, and Nazi breaking the basic principles of Islam?

Sakoon nahi ah rehe tu ap be ......
اب جب چوں بھی کرے گا نورا تو مریم نواز کے معاشقے اس کے کیپٹین صفدر سے ناجایز تعلقات اس کی بیٹی کی پیدایش اور اس کی شادی کی تاریخ عدالتوں میں میچ کرنا اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہو جائے گا۔اب اسحاق ڈار اور ماروی میمن کا وہ کیس بھی عدالت فیصلہ کرے گی جس میں اسحاق ڈار کو ماروی کی ہاں سنائ نہیں دی تھی اس کے ساتھ سہاگ رات منا کر جب کلثوم نے اس شادی کو اپروو نہیں کیا تھا۔جس کے نتیجے میں جس بیماری کا عذاب اس پر آیا تو اسحاق ڈار اس نکاح سے مکر گیا تھا وہ مولو ی بھی عدالت آئے گا۔اب فرمایشی پروگرام عدالت لے جانے پر گڑیا اور اس کے وہ عاشق جن کو پاکستان لانے راتوں کو جی ایچ کیو جاتی تھی وہاں سے گواہ کھڑے ہو جائیں گے زرداری کی بیٹی کا شوہر اس نے کہان کیسے کن تعلقات سے ڈھونڈا شادی سے پہلے کے تعلقات کے گواہ پیدا کر کے ان پارٹیوں کے ساتھ یہ کرنا کس قدر آسان ہو گیا جو پاکستان کو ریاست امریکہ بنانا چاہتے تھے جہاں نون لیگ کے لیڈروں کی زنا کی وڈیوز پر کوئ عدالت نہیں گیا ان کی خفیہ شادیوں اور معاشقوں پر مقدمے نہیں بنے لیکن اب ریاست پاکستان میں بنیں گے ان جرنیلوں اور ججوں پر بھی جن کی وڈیوز بنتی خریدی اور بیچی جاتی ہیں پھر اصل آرام آۓ گا بے غیرت کی سیاست اور ریاست کو
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12مامریجکسجھدد.png

ریاست کا کام خواتین کے حقوق کو تحفظ دینا ہے لیکن ایسے فیصلوں سے وہ اپنے آپ کو نسبتاً غیرمحفوظ سمجھیں گی: پروگرام اینکر

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے؟ میں میزبان ماریہ میمن نے عدت میں نکاح کے کیس بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد 4 اہم اصول طے ہو گئے ہیں۔

پہلا یہ کہ میاں بیوی کے تعلقات میں عدت کے دورانیہ، ماہواری بارے ریاست فیصلہ کرنے کی مجاز ہے، دوسرا یہ کہ اگر کوئی خاتون خود یا حلف نامے کے تحت دعویٰ کرے کے متواتر تین ماہواریاں آنے اور عدت کی مدت پوری کرنے کے بعد اس نے دوسرا نکاح کیا ہے تو اس کی گواہی معتبر نہیں سمجھی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1753804187119636732
ماریہ میمن کا کہنا تھا کہ خاتون کے خود کلیم کرنے پر بھی اس کی گواہی اور حلف نامے کو غیرمعتبر قرار دے دیا گیا ہے۔ تیسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ 3،5 یا جتنے بھی سالوں بھی سابق خاوند اگر عدالت میں آکر یہ دعویٰ کرے کہ اس کے نزدیک خاتون نے عدت کا دورانیہ پورا نہیں کیا اور نکاح کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں ہیں تو عدالت اس معاملے کو دوبارہ دیکھے گی اور اس فیصلہ جاری کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کی اس نظیر سے خواتین کو کمزور کرنے کے ساتھ تشویش میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ ہمارے ملک میں طلاق اور خلع کے معاملات میں خواتین کا استعمال کیا جاتا ہے اور ان کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ آج کے عدالتی فیصلے کو مثال بنا کر لوئر کورٹ میں جو کیسز چل رہے ہیں ان میں مشکلات کھڑی کی جا سکتی ہیں۔

ماریہ میمن کا کہنا تھا کہ چوتھی اور سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ عدت کے معاملے پر ایک خاتون کی گواہی پر اس کے سابق شوہر ، ملازمین ودیگر گواہوں کی بات کو فوقیت دی گئی ہے جو انتہائی خطرناک نظیر ہے۔ بہت سی خواتین جن کے ایسے کیسز میں عدالتوں میں ہیں ان کیلئے مشکلات پیش آ سکتی ہیں، ریاست کا کام خواتین کے حقوق کو تحفظ دینا ہے لیکن ایسے فیصلوں سے وہ اپنے آپ کو نسبتاً غیرمحفوظ سمجھ سکتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1753810309364732354
اب پاکستان میں ایک جج ، دو تین جھوٹے گواہ خرید کر لاؤ اور جس عورت کا چاہو نکاح تڑوالو ، جو گھر چاہو اجاڑ دو