Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدت میں نکاح کیس میں سزائیں کالعدم ہونے کا فیصلہ نہ صرف درست ہے بلکہ لازمی تھا۔۔۔ طلاق کے 6 سال بعد کوئی سابق شوہر اٹھ کر مقدمہ کر کے اپنی سابقہ بیوی کو سزا دلوا دے، ایسا فیصلہ صرف بشریٰ بی بی کیلئے نہیں بلکہ ملک کی خواتین کیلئے ایک بڑا مسئلہ بنتا، شاہ زیب خانزادہ کا تجزیہ
https://twitter.com/x/status/1812082951875604533
شاید شاہ زیب خانزادہ ماضی بھول چکے ہوں لیکن ہم بھولنے نہیں دیں گے . خاور مانیکا نے سب سے پہلے مغلظات شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں بکے تھے اس وقت خانزادہ صاحب محظوظ رہے تھے . اب عورت کارڈ کھیل رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1812302949676163433
سابق شوہر چھ سال بعد اٹھ کر جب خیال آۓ کہ سابقہ بیوی کی عزت اچھالنی ہے تو پھر وہ شاہزیب خانزادہ سے رابطہ کر لے ۔ کمال ہی ہے خود اس کو پلیٹ فارم مہیا کیا اب آ کے اخلاقیات اور عورتوں کے حقوق کے چیمپئین بن رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1812127279029342280
اسی شاہ زیب خانزادہ نے خاور مانیکا کے ساتھ بیٹھ کر پورے پروگرام کیے تھے تاکہ عوام اس کیس کو سنجیدہ لے ، آج خواتین کے رائٹس کا چیمپیئن نہ بنے ہمیں سب یاد ہے
https://twitter.com/x/status/1812110796689731686
شاہ زیب خانزادہ کی نوٹنکی تو چیک کریں جو خاور مانیکا کو بلا بلا کے گھٹیا پروگرام کرتا تھا اب جب عدت کیس عدالت سے اڑ گیا ساتھ ہی تجزیہ بھی چینج کرلیا کیسے کیسے رنگ باز ہیں اس معاشرے میں
https://twitter.com/x/status/1812137840995651997
آج بول رہا لیکن پہلے نہیں بولا اس معاملے پر اورنہ ملک کی خواتین کا خیال آیا ۔
https://twitter.com/x/status/1812092714030354507

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/V8Gwy8G.jpeg