عدت کے دوران نکاح کا الزام ، عمران خان اور انکی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے حوالے سے کاروائی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

سینئر سول جج نصر من اللہ درخواست پر آئندہ سماعت 8 اپریل کو کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1643305549541302274
اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے کمپلینٹ فائل کی سب سے اہم خبر یہ ہے عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید اس میں واحد اور مرکزی گواہ ہیں

صحافی امیر عباس کا کہنا تھا کہ اب ایسے مقدمات سے سیاسی قیادت کو مائنس کرینگے؟
https://twitter.com/x/status/1643318033987805188

بغض عمران ان لوگوں کے اندر گھس کر پھٹ گیا ہے
😂😂😂
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Fqov4CUX0AE71hq
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
اِلَّا كَمَا يَقُوْمُ الَّذِيْ يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ

ان کا حال اس شخص کا سا ہوتا ہے جسے شیطان نے چھُو کر بائولا کر دیا ہو
 
shehzadakram

MPA (400+ posts)
کتے حرامی ڈفر فوجیوں کی طرح؟
Patwarioon ka deemagh nahi hay bhusa bhara hua hay....

کتے حرامی ڈفر فوجیوں کی طرح؟
Yaar everything is fair in love and war.
Jab Nawaz Sharif per betay Say Tankha leker declare na kernay ka moqadma
Jab Bhutto per Qatal Ka Moqadma
Jab Zardari per Agha Baray tawaan ka moqadma
Jab Fatimah Jinnah per Bijli Chori ka Moqadma to......

Phir Imran per kiyoun nahi bun Sakta . Is he a Prophet?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yaar everything is fair in love and war.
Jab Nawaz Sharif per betay Say Tankha leker declare na kernay ka moqadma
Jab Bhutto per Qatal Ka Moqadma
Jab Zardari per Agha Baray tawaan ka moqadma
Jab Fatimah Jinnah per Bijli Chori ka Moqadma to......

Phir Imran per kiyoun nahi bun Sakta . Is he a Prophet?
Fqov4CUX0AE71hq
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے حوالے سے کاروائی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

سینئر سول جج نصر من اللہ درخواست پر آئندہ سماعت 8 اپریل کو کریں گے۔

اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے کمپلینٹ فائل کی سب سے اہم خبر یہ ہے عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید اس میں واحد اور مرکزی گواہ ہیں

صحافی امیر عباس کا کہنا تھا کہ اب ایسے مقدمات سے سیاسی قیادت کو مائنس کرینگے؟

بغض عمران ان لوگوں کے اندر گھس کر پھٹ گیا ہے

😂😂😂

ذہن میں رہے کہ اس سارے گند کی روح رواں اور اسکے پیچھے جاتی امرے کی بڈھی ہے
جیسا منہ ویسا تھپڑ کے مصداق اسکو کاؤنٹر کرنے کا آسان طریقہ ہے
پورے ملک کے ہر ڈسٹرکٹ میں بندے ڈھونڈ کر انہیں مناسب معاوضہ کے عوض دو الگ الگ پیٹیشنز دائر کرنے کا ٹاسک دیا جائے

اول: نانی کے نکاح نامے کی عدالت سے تصدیق شدہ کاپی اور اسکی بڑی لڑکی کے عدالت سے تصدیق شدہ برتھ سرٹیفیکٹ کی کاپی طلب کر کے اس سے چار مہینے میں پیدائش کا جواب طلب کریں

دوئم: نانی کی چھوٹی لڑکی اور جاسم قطری کی عدالت سے تصدیق شدہ ڈی این اے رپورٹ کی کاپیاں طلب کریں اور ان کی شکلیں آپس میں ملنے کی وجہ کو سامنے لائیں

کچھ ہوتا ہے یا نہیں ہوتا وہ بعد کی بات ہے . دنیا ساری میں خبریں تو لگیں گی ناں؟؟ ان ذلیل لوگوں کو بھی پتا لگے کہ کس بھاؤ بکتی ہے

ان پیٹیشنز کی کاپیاں دنیا کی ہر نیوز ایجنسی، اخبارات اور ٹی وی چینلز کو بھیجیں . یورپین اور امریکن ٹیبلائڈز کو بھیجیں وہ تو ایسی گرما گرم خبروں کی تاڑ میں دنیا ساری میں کھجل ہو رہے ہوتے ہیں

اینج تے فیر اینج ای سہی
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے حوالے سے کاروائی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

سینئر سول جج نصر من اللہ درخواست پر آئندہ سماعت 8 اپریل کو کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1643305549541302274
اسلام آباد کے شہری محمد حنیف نے کمپلینٹ فائل کی سب سے اہم خبر یہ ہے عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید اس میں واحد اور مرکزی گواہ ہیں

صحافی امیر عباس کا کہنا تھا کہ اب ایسے مقدمات سے سیاسی قیادت کو مائنس کرینگے؟
https://twitter.com/x/status/1643318033987805188

بغض عمران ان لوگوں کے اندر گھس کر پھٹ گیا ہے
😂😂😂
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

عجیب آدمی ہے یہ بھی​

نکاح عدت سے پہلے​

اور الیکشن مدت سے پہلے چاہتا ہے
Fs3uxmBaYAULj-B

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب عورت ہے مریم جاتی مجرا کی گشتی بھی۔ شادی کے ۴ مہینے بعد ہی مہرونسا کو جنم دے دیا اور بقول رانا ثنا کے اپنے اپنی ماں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر سے تھری سم کرنا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

عجیب آدمی ہے یہ بھی​

نکاح عدت سے پہلے​

اور الیکشن مدت سے پہلے چاہتا ہے​

Fs3uxmBaYAULj-B

الیکشن کی مدت سپریم کورٹ پاکستان آئین پاکستان کے تحت طے کر چکی ہے۔ کتے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

عجیب آدمی ہے یہ بھی​

نکاح عدت سے پہلے​

اور الیکشن مدت سے پہلے چاہتا ہے​

Fs3uxmBaYAULj-B

الیکشن تو مدت سے پہلے پی ڈی ایم چاہتی تھی نورا چاہتا تھا اور اس کے لئے مارچیاں بھی کرتے پھرتے تھے ۔
لیکن عجیب عورت مریم نواز نہیں ہے؟ جس کا خاوند ہمبستری نکاح سے پہلے بچی نکاح سے پہلے اور الیکشن آئینی مدت کے بعد؟
اور عجب ڈنگر تو ہے ۔عمران خان نے اپنی حکومتیں توڑی تھیں ان کا الیکشن تو نوے دن کے اندر ہی ہونا ہے تم لوگ مزید تین مہینے چھتر کھا لو لیکن پنجاب اور کے پی الیکشن سے ترسے ہوۓ لوگ اس لئے بھاگ رہے ہیں اور اس سندھ ہاوس سے خرید وفروخت سے کرسیوں پر چڑھ جانے والے ان پر ہمیشہ کے لئے بیٹھے رہنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔لیکن یہاں مارشل لا کی بھی مدت دس سال سے زیادہ نہیں ہوتی اس لئے عزت سے اتر جائیں تو اچھا ہے