عدلیہ میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ۔ثاقب بشیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ثاقب بشیر نے ایک بار پھر اپنا 2024 کا ٹویٹ شئیر کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ لاوا پہلے پکتے کچھ وقت لگاتا ہے پھر وہ پھٹ جاتا ہے کچھ اسی طرح کا معاملہ ہو سکتا ہے

اس ٹویٹ کے بعد 6 ججز کا خط منظر عام پر آیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1885295264627355724
دیوار سے لگانے کی کوشش کریں گے تو وہ کچھ تو کرے گا
https://twitter.com/x/status/1885298610255839531
عدلیہ میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ۔
https://twitter.com/x/status/1885301045804315125
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
E_ld851VEAAWfKI.png
 

Back
Top