عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ &#1

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

چلو اب جلدی سے انصار عباسی اور اوریا مقبول کو بھیج دو مذاکرات کیلئے امید ہے انکے ساتھ بھی یہی ہوگا
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

Teri maa nay tu mara hay na, aaj tak soch rahi hay kay kis key aulaad hay tu!!! Muhalay ka her obaash claim ker raha hay waldiyat teri and teri maa mana bhi nahi ker rahi kay shayad yehi ho!!!!

keyboard sirf PTI kay pass hi nahi, sub kay pass hay aur uss per combination bhi puray haiN

ZOR ka jatqa deeray se lagay :lol:
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

bhai daffa karo is ganji chamkadar Irfan saddiqui ko

Koohay Qaaf ki Churail
Bootniyon ki Malka
Churailon ki Maha Rani aasiya Ishaq par kab likho gay yaar :angry_smile:

سہراب بھائی! دعا کریں کہ کسی پروگرام میں وہ اپنی بکواس کھل کر کرے اور مجھے خوب غصہ دلائے، پھر سب کچھ اپنے آپ لکھا جائے گا۔
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

Rashid Bhae kamal kr dia.Geo news pe abhi news aa rae thi k Irfan siddiqi saab Tardeed farma rahe hen "Jaali" column k k mamle pe.Mirchen he lga din ap ne Hazrt ko.Bs yeh Surkh Note Imam Zamin ka taweez smjh k sath lgaya kren,insha Allah Hifazat ho gi :D
 
خبیب بھائی! جس نیوز کا آپ ذکر کررہے ہیں، یہ کتنے بجے کی ہے؟
 
Rashid bhae abhi man uni se aya to Geo pe Headline aa rae thi,media se Guftgu thi Irfan Siddiqi ki.5 bje ki news thn i thnk
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

میاں صاحب اپنے لان میں ٹہلتے ہوے کہا کریں گے

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہا ں ہوگئیں
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

to the thread starter

The disclaimer at the in red box should have been on top. I got so excited that I started jumping, woke up every body 2 hrs early, fell on the floor, was about to say 2 rikat shukrana then decided to finish reading.

When I reached the end and read the disclaimer, I said 'ooops looks like Rashid got me again'

[hilar]
 
سعد

Minister (2k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

عرفان صدیقی ، نواز شریف کے بائیں ہاتھ کی مانند تھے ............ جو جو کام بائیں ہاتھ سے لئے جاتے ہیں وہ سارے کام عرفان قینچی کیا کرتا تھا

:lol:......[hilar]......:lol:​
 
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

@Saeed

If my post was not funny then how come thread starter barking about someones death is funny?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

Rashid Bhae kamal kr dia.Geo news pe abhi news aa rae thi k Irfan siddiqi saab Tardeed farma rahe hen "Jaali" column k k mamle pe.Mirchen he lga din ap ne Hazrt ko.Bs yeh Surkh Note Imam Zamin ka taweez smjh k sath lgaya kren,insha Allah Hifazat ho gi :D
خبیب بھائی! جس نیوز کا آپ ذکر کررہے ہیں، یہ کتنے بجے کی ہے؟

اس پہلے کالم کے بعد تو عرفان صدیقی اپنی پنٹ کو بار بار ہاتھ لگا کر دیکھتا ہے اور کہتا ہے کہ سمجھ نہی آ رہی کہ خون کہاں سے نکل رہا ہے
:lol:
 
Last edited:

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

میاں صاحب اپنے لان میں ٹہلتے ہوے کہا کریں گے

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہا ں ہوگئیں

راز بھائی! کیا بر محل مصرعہ جڑا ہے آپ نے۔ یہ تو مجھے کالم میں استعمال کرنا چاہئے تھا، ذہن میں ہی نہیں آیا۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

to the thread starter

The disclaimer at the in red box should have been on top. I got so excited that I started jumping, woke up every body 2 hrs early, fell on the floor, was about to say 2 rikat shukrana then decided to finish reading.

When I reached the end and read the disclaimer, I said 'ooops looks like Rashid got me again'

[hilar]

ٹاپ پر ہو تو مزہ ختم ہو جاۓ گا ، سسپنس بھی کوئی چیز ہوتی ہے یار
 
Last edited:

cokee

Minister (2k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

Awesome very nicely writen
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

images
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

Rashid sb dushmman mary tay khushi na kariy aik din sajna v mar jana
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

راشد بھائی جی سلام

اگر آپ کو یاد ہو کہ میں نے آپ کو کچھ عرصۂ پہلے مشورہ دیا تھا کہ دوسروں کے بارے میں تلخی اور نفرت والی تحریروں سے پرہیز کریں . لگتا ہے مشورہ قبول کر لیا اور اب طنز و مزاح کی طرف توجہ کر لی ہے ، لیکن یاد رکھیے گا کہ طنز و مزاح اور تمسخر کے درمیان ایک دھندلی لکیر اور تھوڑا ہی فاصلہ ہوتا ہے اور اس فاصلے کو کبھی پاٹنے کی اور اس لکیر کو عبور کرنے کی ہر کوشش سے پرہیز کیجئے گا ورنہ چار دن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات والا معاملہ ہو جائے گا

اللہ آپ کے قلم میں برکت ڈالے لیکن قلم کی حرمت کا خیال رکھیے گا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے قلم کی قسم کھائی ہے

پس تحریر . آجکل اپنے آپ کو پٹواری ڈرونوں کے حملوں سے حفاظت کا بندوبست بھی کر کے رکھئیے گا

برہمن
 
بھائی شاہ برہمن! آپ کی ہدایات میرے لئے قابل قدر ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: عرفان صدیقی ڈرون حملے میں مارا گیا! بریکنگ

دوسری بریکنگ نیوز

نواز شریف شدید صدمہ سے گونگے ہو گئے ہیں
اب صرف اشاروں میں بات کر سکیں گے

اب صرف اشاروں میں بات کرتے دیکھا گیا ہے