عرفان صدیقی کی انوکھی منطق پر چوہدری غلام حسین کا اپنے مخصوص انداز میں جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تیرہ رُکنی بنچ میں س8ججز نے ہمارے خلاف فیصلہ دیاجبکہ 5ہمارے حق میں تھے،اسطرح 8 میں سے 5 مائینس کر دیں تو یہ تین ججز کا بالادست فیصلہ ہے،جس نے کئی سوالات پیدا کر دیے ہیں

ن لیگ کے دانشور عرفان صدیقی کی مخصوص نشستوں والے فیصلے کی انوکھی تشریح۔۔چوہدری غلام حسین کی تشریح پرچھترول
https://twitter.com/x/status/1838999829051003103
مخصوص نشستوں کا فیصلہ، عرفان صدیقی نے الگ ہی منطق پیش کردی. چوہدری غلام حسین بھی سمجھنے سے قاصر، دیکھیے زبردست تبصرہ
https://twitter.com/x/status/1839011776039403937
اگر سپریم کورٹ کے ججز مخصوص نشستیں سنی اتحاد کو ہی دے دیتے تو مسئلہ حل ہی ہوجاتا، پی ٹی آئی کو کیوں دی گئیں؟حیدر نقوی کا اہم سوال
https://twitter.com/x/status/1838966603716702657
جب سنی اتحاد کونسل کو اعتراض نہیں کہ سیٹیں پی ٹی آئی کو دی جائیں تو آپ کو پڑی ہے؟ اور جب ووٹ پی ٹی آئی کو پڑے ہیں ان کے نظریہ انکے منشور کو پڑے ہیں عمران خان کو پڑے ہیں تو متناسب نمائندگی کیسے سنی اتحاد کونسل کو ملے گی؟ ہر بندہ چیف جسٹس بنا ہوا یہاں
https://twitter.com/x/status/1838991846208323897
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عوام سے لعنت وصول کرنے والے مہا پرش قاضئ جنرل حافظ عیسئی نے عدالت کو ٹکے سیر کردیا ہے اور یہ لعنت اب عدالتی تاریخ میں ہمیشہ اپنے آپ کو جنرل جسٹس منیر نظریہ ضرورت اور دوسرے چند اور بکاؤ اور ٹکے سیر ججز کی طرح اس عوامی لعنت وصول کرنے والے جنرل قاضئ حافظ عیسئی کو ہمیشہ لعنت کے ساتھ یاد رکھے گی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Ch Ghulam Hussain sahib nay bharay chowk main nooni darbari Irfan Siddique kee dhoti uutar ker sahee bamboo kiya hai. Sala bara philosopher bana phirta hai.
 

Back
Top