News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1752032662972412151
https://twitter.com/x/status/1752034640054112384
آپ ہمیں ذبح کر رہے ہیں، ہم کہاں سے انصاف مانگیں، ہمارا حق مارا جا رہا یے، شاہ محمود قریشی
آپ ملزم ہیں، اونچی آواز میں بات مت کریں، جج
آپ کو شرم نہیں آتی، ملزمان کے کمرے سے خاتون کے بولنے پر جج برہم،آپ بد تمیزی نہ کریں، آپ کی انہی باتوں کی وجہ سے ٹرائل یہاں لایا گیا،میں یہ باتیں نہیں سننا چاہتا، عزت پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا، فیصلے کو چیلنج کرنا آپ کا حق ہے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے ریمارکس