عسکری سپہ سالار سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے: فردوس عاشق

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
335515_5242117_updates.jpg

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے جس سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، ہماری پارٹی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گی۔

نہں نے کہا کہ ایک شخص اپنی ذات کو آگے رکھتے ہوئے ملکی اداروں اور سلامتی پر حملہ آور ہوا جس کا انجام سب کے سامنے ہے۔

فردوس عاشق کا کا کہنا تھا کہ 14 اگست سے پارٹی کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں، قیام پاکستان اور استحکام پاکستان پارٹی کی سالگرہ اکٹھے منائیں گے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی جنرل مشرف سے سیکھنے کی ضرورت پیش آتی تھی پھر زرداری سے سیکھنے کی ضرورت آتی تھی پھر عمران خان سے سیکھنے کی ضرورت پیش آئی اور اب ایک اور آرمی چیف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر آپ کتنے لوگوں سے سیکھیں گی؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیا؟؟؟

کہ شریف خواتین کی عصمتوں پر کیسے ڈالا جاتا ہے؟
معصوم بچوں کو کیسے یتیم کیا جاتا ہے؟؟
نوجوانوں کو کیسے گولیاں مار کر قتل کیا جایا ہے؟؟؟
محب وطن شہریوں کے گھروں اور بزنسز کو کیسے مسمار اور تباہ کیا جاتا ہے؟؟؟؟
عالم اسلام اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر کو جھوٹے مقدمات میں کیسے فریم کیا جاتا ہے؟؟؟؟؟

اس منافق سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
If anyone wish to say something to this double-faced spineless politician, you may do so at:

0308-0990014
0300-8511638
0300-8402614
0300-8560440
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
335515_5242117_updates.jpg

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے جس سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، ہماری پارٹی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گی۔

نہں نے کہا کہ ایک شخص اپنی ذات کو آگے رکھتے ہوئے ملکی اداروں اور سلامتی پر حملہ آور ہوا جس کا انجام سب کے سامنے ہے۔

فردوس عاشق کا کا کہنا تھا کہ 14 اگست سے پارٹی کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں، قیام پاکستان اور استحکام پاکستان پارٹی کی سالگرہ اکٹھے منائیں گے۔

Source
Yah sahih chop rahe hay ajj kal
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Iss tarah ke besharam siasat danoo ne inn napaak fouj ko mann maniyaan karney ki chout di hai.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کیا؟؟؟
جاتا ہے؟؟؟؟؟

اس منافق سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا
ڈاکٹر ساب لندن والے گنجے شیطان سے پوچھا گیا کہ کیا تم اس سے پناہ مانگتے ہو اس نے کہا نہیں یہ تو اپنا کتورا ہےہمارے راتب پر پلتا ہے اور پاکستان کے سجنوں کو کاٹتا ہے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Raat KO lagtha ha firdos KO Achi Tara sikhaya ha .....result of this lesson will come out after 9 months
Canadian Sigh GIF by Shay Mitchell
 
Back
Top