عسکری ٹاورحملہ کیس میں صنم جاوید کو شناخت کرلیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت,صنم جاوید سمیت دیگر کے خلاف عسکری ٹاور حملہ کیس کی سماعت
صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں شناخت کرلیا گیا
عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا دیا
عدالت نے دیگر خواتین کو شناخت نہ ہونے پر مقدمے سے ڈسچارج کردیا
https://twitter.com/x/status/1708808549168750639

https://twitter.com/x/status/1708802365640568872
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاۓ کتنا ظلم ہو رہا ہے - کیا ہوا ہو ان بے آگیں لگایں - توڑ پھوڑ کی تشدد پر اکسایا - راست کو نقصان پہنچایا --- ہے تو سونی ساری لڑکی - اسے تو سب کچھ معاف ہونا چاہیے
ہاۓ ظلم - ہاۓ ظلم - ہاۓ ظلم
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
You may be right but I doubt it and Allah knows the best.

yes obvioulsy we were not there so doubt can only be cleared by giving defendent a free and fair opportunity to prove innocence
I do hope there is a clemency etc for all arrested 9th may, or some linency in convictions
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
ہاۓ کتنا ظلم ہو رہا ہے - کیا ہوا ہو ان بے آگیں لگایں - توڑ پھوڑ کی تشدد پر اکسایا - راست کو نقصان پہنچایا --- ہے تو سونی ساری لڑکی - اسے تو سب کچھ معاف ہونا چاہیے
ہاۓ ظلم - ہاۓ ظلم - ہاۓ ظلم
meryam day mummay da size tay shape aggay dunya de koi cheez naheen.. ainway he naheen patwari muthall tabiyyat rakhday... 😄
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
when you have suspended the constitution & turned the whole judicial system of the country to a sick joke, such sham trials carry no weight. right now its free for all and anybody who command a bigger militia, whether that of a state or otherwise, are law unto themselves.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
First question why is she in jail for 5 months?
What does this dhongi shanakht parade means?
Case jab chal hi nahi raha tu ye news kaun leak ker raha hai?
Askari tower tu aik private building hai, uska tu state ya fauj se koi taaluq nahi, tu ye mutiny ki FIR kyon banayee hui hai?

main batata hoon, she was a very vocal critic, had no party position, therefore was more appreciated. Specially they she used to chitrol naani, they want to make an example cos Hafiz tu waisay hi bughz main pagal hua wa hai.

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت,صنم جاوید سمیت دیگر کے خلاف عسکری ٹاور حملہ کیس کی سماعت
صنم جاوید کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں شناخت کرلیا گیا
عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا دیا
عدالت نے دیگر خواتین کو شناخت نہ ہونے پر مقدمے سے ڈسچارج کردیا
https://twitter.com/x/status/1708808549168750639

https://twitter.com/x/status/1708802365640568872
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہاۓ کتنا ظلم ہو رہا ہے - کیا ہوا ہو ان بے آگیں لگایں - توڑ پھوڑ کی تشدد پر اکسایا - راست کو نقصان پہنچایا --- ہے تو سونی ساری لڑکی - اسے تو سب کچھ معاف ہونا چاہیے
ہاۓ ظلم - ہاۓ ظلم - ہاۓ ظلم
نو مئی کا ناٹک اس طرح فیل نہ ہوتا اگر نوے کی دہائی میں ہوتا سوشل میڈیا نے تم لوگوں مٹی پلید کرکے رکھ دی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی کا ناٹک اس طرح فیل نہ ہوتا اگر نوے کی دہائی میں ہوتا سوشل میڈیا نے تم لوگوں مٹی پلید کرکے رکھ دی ہے
سوشل میڈیا نے جو حلوے تمہیں پکا کر دے ہیں - تم جم جم کھاؤ جپانی
نو مئی کے سانحے کو ناٹک کہنے والی مٹی بھی اپنے سر میں ڈال لو - کوئی فائدہ نہیں ہو گا تمہیں
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Only coz of her roasting mariiam. What shanakhat who did the shanakhat? Its was all plan . Arresting 9 of them and releasing many showing that they are fair. only target is sanam javed. Marriam is scared from her.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا نے جو حلوے تمہیں پکا کر دے ہیں - تم جم جم کھاؤ جپانی
نو مئی کے سانحے کو ناٹک کہنے والی مٹی بھی اپنے سر میں ڈال لو - کوئی فائدہ نہیں ہو گا تمہیں
وہ تھا ہی ناٹک اور تاریخ میں بھی ناٹک ہی رہے گا بہت ہی بھونڈی پیشکش تھی اس سے اچھے ڈرامے تو آجکل سوشل میڈیا پر دیہاتی دکھا رہے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا نے جو حلوے تمہیں پکا کر دے ہیں - تم جم جم کھاؤ جپانی
نو مئی کے سانحے کو ناٹک کہنے والی مٹی بھی اپنے سر میں ڈال لو - کوئی فائدہ نہیں ہو گا تمہیں
چلو یار سوشل میڈیا کی ماں کی آنکھ ، یہ شاہدرہ والوں کیا گولی وج گئی ,کون سا سانپ سونگھ گیا اتنے بے مروت کیسے ہو گئے اسکا بھی کوئی چارٹ بنا کر دکھاؤ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یار سوشل میڈیا کی ماں کی آنکھ ، یہ شاہدرہ والوں کیا گولی وج گئی ,کون سا سانپ سونگھ گیا اتنے بے مروت کیسے ہو گئے اسکا بھی کوئی چارٹ بنا کر دکھاؤ
نون لیگ سے لوگ ناراض ہیں - اس سے کون انکار کرتا ہے - اس کی وجہ مشکل حالات ہیں - میں نے تو بہت کہا تھا کہ عمرانی گند کا ٹوکرا اپنے سر نہ انڈیلو
یہ میرا پچھلے سال مارچ کا تھریڈ ہے

لیکن نونیوں کی بات میں بھی وزن ہے کہ اس نے مزید تباھی کر کے نکل جانا تھا - تم بارلوں کو اس سے کیا فرق پڑنا تھا
 
Back
Top