Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک مدعا، دو وزیر، دو بیان ۔۔۔۔ سچا کون؟ جھوٹا کون؟
صدر کے مدارس رجسٹریشن بل اعتراضات میں ایف اے ٹی ایف کا ذکر نہیں۔ عطا تارڑ
صدر نے مدارس رجسٹریشن بل اعتراضات میں ایف اے ٹی ایف کا حوالہ دیا، فیٹف کی تشویش بلکل ہے، صدر صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں، عقیل ملک
https://twitter.com/x/status/1867956764035178964
عطااللہ تارڑ ایک وقت میں پانچ گیندوں سے کھیلتے ہیں۔وہ حکومت کے ترجمان ہیں یا ایوان صدر کے ترجمان ہیں۔ حافظ حمداللہ۔۔
https://twitter.com/x/status/1868012677915717767
ایف اے ٹی ایف پر ایک بیان عطا تارڑ نے دیا، ایک بیان عقیل ملک نے دیا، دونوں میں سے ایک سچا، ایک جھوٹا ہے، بتائیں کون ہے؟ حافظ حمد اللہ کا حکومت سے سوال
https://twitter.com/x/status/1867958495980507404