عظمیٰ بخاری اور ن لیگ کا کٹر سپورٹر آمنے سامنے،"ماما چاچا" نہ بننے کا مشورہ

uzmah1i11h1.jpg


گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے فنکاروں اور ٹک ٹاکرز کے ذریعے ایک مہم چلائی جس میں وہ مریم نوازکی 100 روزہ کارکردگی کی تعریفیں کررہے ہیں۔ اس پر نظرانداز ہونیوالے اور مہنگائی، بجلی کے بلز کے ستائے ن لیگی سپورٹرخاموش نہ رہ پائےا ور اپنی قیادت کو کھری کھری سنادیں۔

ن لیگ کے کٹر سپورٹر آر اے شہزاد نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ علی رامے کی سٹوری ہے کہ مریم نواز اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی تشہیر کے لیے اب تک ساڑھے پانچ ارب منظور کر چکی ہے وزیر اطلاعات عظمیٰ صحافیوں کی فوج کو سرکاری خرچے پر تین دن کے لیے مری لے کر گی ہوئی کیا اس خبر کی تردید یا وضاحت کی گئی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ اس سال تین ارب روپے کا بجٹ اشتہارات کے لیے رکھا ہے اور یہ سارے پیسے مریم اورنگزیب کی منتحب مخصوص اشتہاری ایجنسیوں کو دئیے جاتے مرکز میں وہ دس ارب میڈیا کو دے چکی ہے یہ باتیں بہت تشویشناک ہیں
https://twitter.com/x/status/1809883916645355783
اس پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری شدید غصے میں آگئیں اور اپنے ہی سپورٹر پر چڑھائی کردی

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بہت دن سے سوچ رہی تھی کہ ن لیگ کے سرکردہ،بہادر،عقلمند اور دیانت دار فلاسفر جو ن لیگ کا نام لے کر ہماری ہی جڑیں کھود رہے ہیں انکو کچھ کہوں یا نہیںہم سب کرپٹ،بددیانت اور ملک اور پارٹی کے دشمن ہیں لیکن کچھ سیانے ہمیں سیکھائیں گے،ویسے میں صحافیوں کو اپنے خرچے پہ لے کر گئی لیکن کچھ شوشہ نہیں چھوڑیں گے تو لیڈری کیسے کریں گے؟
https://twitter.com/x/status/1809991846183256272
اس پر آر اے شہزاد نے جواب دیا کہ وزیر صاحبہ بالکل ویلی اور فارغ ہیں تین دن مرئ کی سیر بھی کر لی کیا اپنی اس ٹویٹ کے نیچے رپلائی بھی پڑھے کہ نون کے ورکرز کی رائے کیا ہے ؟ ورنہ کوئی مریم نواز کو یہ ٹویٹ بھیج دیں وہ بھی اپنے وزرا کی کارکردگی چیک کر لیں وزیر صاحبہ اپنی اور میرے جواب کی ریچ بھی چیک کر لیں اور اگر ایک اونس بھی دماغ تو بیٹھ کر غور کریں غلطی کہاں ہے
https://twitter.com/x/status/1810043734098321736
عظمیٰ بخاری نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر بیٹھ کے کارکنوں کے مامے بننے کی کوشش نا کریں،اسی لئے کہتی ہوں انکی ذہنی حالت کے لئے دعا کریں،بیچارہ لوگوں کی پریشانیوں میں گھی ڈال کر ریچ بڑھا رہا ہے،اس بیچارے کے لئے دعا،اس سے زیادہ ٹائم ضائع نہیں کرنا،لوگوں کو سمجھ آرہا ہے اسکا ایجنڈا
https://twitter.com/x/status/1810045654968021216
جس پر شہزاد نے بھی حساب برابر کردیا اور کہا کہ وزیر اطلاعات کے اندر سے محلے کی کمیٹیاں کھانے والی مائی نکل آئی ہے مخصوص نشستوں کا یہی کمال ہے جس کے پاس کوئی کمیٹی نا رکھوائے وہ بھی چاہلوسی سے وزیر بن جاتی ہے آپ زرا طرز گفتگو اور ڈہنی کیپسٹی چیک کیجیے آپ سوچیں مریم نے کیا دیکھ کر وزیر بنایا ہو گا ؟
https://twitter.com/x/status/1810046336865349759
شہزاد نے مزید کہا کہ محترم رضی دادا صاحب اب آپ کو سمجھ آ گئ کہ میرے اور راجہ کبیر کے خلاف سرکاری کتوڑے سوات سے آپریٹ کر رہے تھے یا پنجاب کے وزیر ان کو ہدایات دے رہے تھے آپ تو باخبر صحافی ہیں آخر پنجاب کی وزیر اطلاعات کو کیوں ذاتی طور پر ہمارے جیسے حقیر اور ادنی سے بندے کو خود نفرت بھرا جواب دینا پڑا ؟
https://twitter.com/x/status/1810014279111700896
اس پر عظمیٰ بخاری نے آراے شہزاد کو جواب دیا کہ پلیز اس غلط فہمی سے باہر آجائیں کہ آپ بہت اہم ہیں،میری ذات پہ بہت سے ٹائیگرز بکتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ان موصوف کی ٹائم لائن دیکھئے پارٹی کے کسی بھی لیڈر کو بخشا ہو،آخر انکا ایجنڈا کیا ہے؟آج صرف اس لئے جواب دیا دوسرا انکی بدتمیزی سے میں تو نہیں ڈرتی،اسی ملک میں رہ کےبہت کچھ بھگتا ہے،ہش ہش
https://twitter.com/x/status/1810026244425367940
شہزاد نے عظمیٰ بخاری کے پرانے کلپس شئیر کردئیے جس میں وہ مریم نواز کو برا بھال کہہ رہی تھیں

انہوں نے کہا کہ وزیراطلاعات نے مجھ پر ایک الزام یہ بھی لگایا کہ میں قیادت کے خلاف باتیں کر رہا سن لیجیے پنجاب کی وزیر اطلاعات فرما رہی ہیں کہ مریم نواز تحریک انصاف سے خوفزدہ ہیں اور محکمہ تعلیم کو مریمُ کی لانچنگ کے لیے استعمال کرنا غلط ہے آجُ یہ ہمیں طعنیں دیں گی
https://twitter.com/x/status/1810212851681837474
ن لیگی کارکن نے مزید کہا کہ کوئی میری بہن وزیر اطلاعات کو بتائے کہ جب یہ پارٹی کی جڑیں مضبوط کر رہی تھیں نواز شریف کو جیل سے بھاگنے والا کہا رہی تھیں شہزاد اس وقت بھی نون کے ساتھ تھا اور اس وقت کیا ہم تو 92 سے ساتھ ہیں نہی یقین تو حسین نواز سے پوچھ لیں ناصر بٹ سے پوچھ لیں یا مریم اورنگزیب کی والدہ سے ہی پوچھ لیں ہم نے ساری زندگی یہ الفاظ کبھی نواز شریف کے لئے استعمال نہی کہئے میرے کردار اور کام کو یہاں ہر کوئی جانتا ہے

شہزاد نے طنز کیا کہ آپ کا رکشہ کل جانے کہاں جا کے رکے مگر ہم ہمیشہ نون کے ہی رہے ہیں آپ کو وزیر بنایا گیا تو تھوڑا وزیروں جیسا رویہ ہی رکھ لیں اپنی نا سہی مریم نواز کی عزت کا خیال کر لیں
https://twitter.com/x/status/1810036508352520238
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے مزید کہا کہ اس سال تین ارب روپے کا بجٹ اشتہارات کے لیے رکھا ہے اور یہ سارے پیسے مریم اورنگزیب کی منتحب مخصوص اشتہاری ایجنسیوں کو دئیے جاتے مرکز میں وہ دس ارب میڈیا کو دے چکی ہے یہ باتیں بہت تشویشناک ہیں
ye boht beghairat log hain is tarha kay kamo pe paisey waist karein ge yehi paisey ager awaam pe lagaein to kaafi faida ho awaam ko bhi. Lakin nahi karein ge, apni jhooti mashhori karein ge kionkeh kaam to in se koi hota nahi
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کے پاس تو خود جانے کے پیسے نہیں۔اپنا اتنا خرچہ کہاں سے آیا کہ اپنے کھسموں کو لے کر گئی مری؟
اور سلام ہے پٹواریوں پر اس سب کے باوجود پٹواری ہی ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں یہ نواز اور شہباز گروپ کی لڑائی ہے۔ نواز وزیراعظم لگا دیا جائے تو مامے کے منہ پر تالا لگ جائے گا۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں یہ نواز اور شہباز گروپ کی لڑائی ہے۔ نواز وزیراعظم لگا دیا جائے تو مامے کے منہ پر تالا لگ جائے گا۔
اس کیس میں ایسا نہیں لگتا تنقید وفاقی نہیں مریم نواز کی حکومت پر ہے
اب حمزہ کی اتنی اوقات نہیں کہ اس کے لئے پٹواری لڑیں باجوہ نے اسے ابا کی حکومت میںاس سے پرہیز بتایا تھا جیسے مریم کے ابا سے پرہیز کروائ گئی ہے لیکن یہ اصل میں ایک ہی ہیں
 

Back
Top