عظمیٰ بخاری عمران خان کے دینی معاملات پر ججمنٹ دینے لگیں؟

uzmah1i1h2341.jpg

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری دوسروں کے دینی معاملات پر بھی ججمنٹ دینے لگیں اور کہا کہ عمران خان فرض روزے بھی نہیں رکھتے جو مسلمان عام حالات میں رکھتے ہیں۔

عمران خان کی بھوک ہڑتال سے متعلق سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جوشخص دیسی گھی میں بنے چکن کےبغیرنہیں رہ سکتا، بھوک ہڑتال تو دور کی بات وہ عام حالات میں روزہ بھی نہیں رکھتا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ دیسی گھی کے مرغے اور بکرے کھانے والا بھوک ہڑتال کیسےکرسکتا ہے‌۔قیدی کی بلیک میلنگ ،دھمکی سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑےگا، اڈیالہ جیل میں کتنے لوگ ہیں جنہوں دیسی گھی اورمٹن ملتاہے؟
https://twitter.com/x/status/1809503973524562378
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ جیل میں امپورٹڈکھجوریں ، بادام اور اخروٹ بھی پڑے ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی ایک صوبےکووفاق سے لڑا چکے ہیں لیکن اب ان کو مطلوبہ سہولت میسر نہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر سخت ردعمل دیا اور کہا کہ عظمیٰ بخاری کون ہوتی ہیں کسی کے دینی معاملات پر ججمنٹ دینے والی؟

کیا کسی نے خبر دی کہ محترمہ دو درجن کے لگ بھگ بیٹ رپورٹرز کو لاہور سے سیر کرانے مری لے کر گئی ہیں ؟ یہ سب لوگ گزشتہ رات کو مری پہنچے اور کل تک وہیں سیرو تفریح کریں گے۔ آج یہ گفتگو مقامی صحافیوں سے مری پریس کلب میں ہوئی۔
https://twitter.com/x/status/1809507178694471837
سبین ملک کا کہنا تھا کہ یہ عورت کہہ رہی ہے کہ عمران خان نے کبھی روزے بھی نہیں رکھے ہوں گے جس طرح ایک مسلمان رکھتا ہے۔بے شرمو سر سے لیکر پیر تک جھوٹ کی علامت جھوٹ کی پیداوار چلی ہیے کسی کا ایمان جانچنے کے لیے۔
1223.jpg


ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ اقتدار کے لئے جتنا گرنا پڑتا ہے نون لیگی اس سے بھی آگے جاچکے ہیں



https://twitter.com/x/status/1809813535645479094
https://twitter.com/x/status/1810005682197852513
https://twitter.com/x/status/1810024648140034206
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالی بخارن جسے دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ بخارا کے لوگ گورے چٹے اورخوبصورت بھی ہوتے ہیں اور انکو اس کالے کنجری بخارن میراثن مثلن ک طرح اپنے آپ کو گورا دکھانے کے لئے ڈیڑھ کلو میک اپ روزانہ تھوپ کر گھر سے نا نکلنا پڑتا
اور لوگ اس بدصورت کالی بخارن کی اس مکروح منحوس کالی صورت بلکہ بدصورت پر حیران نا ہوتے پھر پتہ چلا کہ کالے کالے بدصورت کنجر جو اپنے نام کے ساتھ بخاری لگاتے ہیں دراصل بخارا کے چکلے میں کسی کالے افریقی ، جمیکی کے زنا سے پیدا ہونے والی حرامی اولاد ہوتے ہیں یا اس اولاد کی آگے اولاد جو اس وقت کے پالستان اور انڈیا کے علاقوں میں بس گئے اور اتنے بدصورت مکروح غلیظ ناپاک صورت اور کرتوتوں کے باوجود مثلی ، میراثی ، کنجر ہونے کے باوجود اپبے نام کے ساتھ بخاری لگا کر جعلی بخاری بن جاتے ہیں یہ کالی کالی سنڈیاں
 

Back
Top