عظمیٰ بخاری کی نوکری سے نکالنے کی دھمکیوں پر صحافیوں،صارفین کا ردعمل

socia,1h11h2.jpg

عظمیٰ بخاری کا مریم نواز کی آج پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل صحافیوں کو نوکریاں سے ہاتھ دھونے کا دھمکی نما پیغام۔۔ صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

مریم نوازکی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل عظمی بخاری نے صحافیوں کو وارننگ دی کہ اگر کسی رپورٹر نے اونچی آواز میں بات کی یا بدتمیزی کرنے کی کوشش کی تو سن لو بات ان کی نوکریوں تک جائے گی۔

تحریک انصاف نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ یہ ہوتا ہے ایک جمہوری سوچ اور ڈکٹیٹر سوچ میں فرق:عمران خان نے تو وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی کبھی کسی کو سخت سے سخت سوال کرنے سے نہیں روکا، جبکہ یہ دیکھیں ایک کٹھ پتلی کی حالت جو ایک جعلی وزیر اعلیٰ کی پریس کانفرنس سے پہلےصحافیوں کو دھمکیاں دے رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1846523013392449949
مقدس فاروق اعوان نے ردعمل دیا کہ عظمی بخاری آپ کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا، صحافی کیا ،کسی بھی شخص کو نوکری سے نکالنے کا ارادہ کوئی سنگدل ہی کر سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1846508799705915507
اس پر صحافی محمد عمران نے سوال کیا کہ کیا یہ ویڈیو واقعی مریم نواز کی پریس کانفرنس سے پہلے کی ہے ؟یہ کیسی ہدایات جاری کررہی ہیں ؟ یہ تو باقاعدہ صحافیوں کو دھمکا رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی ایک سنیئر منسٹر جو آج کل پنجاب میں بھی کافی سینئر ہیں میں تو خود ان کی اس طرح کی شکایت کا شکار ہوچکا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1846511787513897082
صحافی سہیل رشید نے کہا کہ اب ان لوگوں کو اپنی خدائی کا یہاں تک یقین ہو چلا ہے کہ لوگوں کو رزق بھی یہ دے رہے ہیں۔ استغفار اللہ۔ رہی صحافتی تنظیموں کی بات تو کچھ بعید نہیں وہ محترمہ کے حق میں بیان جاری کر دیں
https://twitter.com/x/status/1846528804585705942
بشارت راجہ نے کہا کہ او بی بی رزق اللہ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے تم کسی کا کیا بگاڑ لو گی کسی کا ایک دانہ نہ کم کر سکتی ہو اور نہ زیادہ دے سکتی ہو
https://twitter.com/x/status/1846513771579158975
سحرش مان نے تبصرہ کیا کہ عورت راج تو غنڈاراج نہیں بنتاجارہا پنجاب میں۔؟مخصوص نشست پرغیر منتخب عورت صحافیوں کو سوال پوچھنے کی پاداش میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دےرہی ہے۔محترمہ بخاری کوکوئی بتائےیہ پی ایم اےکاکول نہیں ہے۔یہ ایک سیاسی پریس کانفرنس ہے جس میں شور شرابےمیں سوال پوچھنے کی مکمل آزادی ہے
https://twitter.com/x/status/1846512748277940591
ثمینہ پاشا نے ردعمل دیا کہ ایسی دھمکیوں پر صحافیوں کو کچھ نہیں ہوتا۔ اب کوئی مائیک اٹھاۓ گا سامنے سے؟ کوئی بائیکاٹ کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1846511934163628473
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ شریف خاندان نے صحافیوں کو صحیح اوقات میں رکھا ہوا ہے، کسی صحافی میں اتنی جرات نہیں کہ اٹھ کر چلا جائے۔لیکن جب تحریک انصاف جیسی شریف جماعت تنقید کرے تو سلمان اکرم راجہ کے سامنے سے مائیک ہٹا لیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1846521799590261190
عثمان فرحت نے ردعمل دیا کہ یہ ہے اس میڈیا کی اصلی اوقات اور اصلی حیثیت جو صرف دو ہفتے پہلے بہت غیرت مند ہونے کی ڈرامے بازیاں کر رہا تھا!
https://twitter.com/x/status/1846520353268310210
صحافی زبیر علی خان نے سوال کیا کہ کوئی پریس کلب ، کوئی صحافتی کمیونٹی، کوئی صحافتی لیڈر، کوئی شرم کوئی حیا؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1846519857451311369
عدیل راجہ نے سوال کیا کہ جی بھی، کدھر ہے پریس کلب کے لیڈران؟ قلم فروش کہاں ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1846514078199517304
صحافی بشیر چوہدری نے کہا کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کو ہرگز صحافیوں کے ساتھ تحکمانہ رویہ اور دھمکیاں دینا زیب نہیں دیتا۔ ایسے رویے کی مذمت ہی کی جا سکتی ہے۔ یہی بات بہتر انداز میں سے کی جا سکتی تھی۔۔ اس پر سخت ردعمل کی امید رکھیں۔ پتہ نہیں کیوں رپورٹرز اس کے باوجود وہاں کیوں بیٹھے رہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1846519046121869781
صحافی طارق متین نے طنز کیا کہ ہاں بھائی لاہور پریس کلب والو ، کلاسیں لو میڈم سے ورنہ تم لوگوں کی نوکریاں نہیں بچیں گی
https://twitter.com/x/status/1846525987409809750
 
Last edited:

ocean5

Minister (2k+ posts)

in 2 number sahafiyun kee bund marni jaiz hay jin ka sara bukhz pti k liyay hay .yay log in sahafiyoun kee pooree bund marain gaay aur us k liye be ek supreme jounalist commission banain gaay jasy supreme judicial commission bana rahay hain.yay saree power apnay paass rakhnay chahatay hain
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
امب ،صحافی ہیں اس ملک کے ، سب،، دیاڑی باز ،،، ہیں گدھ کی طرح غیرت سے انکا دور دور تعلق نہیں یہ خبر بھی صرف فیم کے کے ہی ہے
 
Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
سامنے بیٹھے ہُۓ صحافی بھی غُلام ہی ہونگے ، مجبور لاچار بےبس ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Patwaryon apni piti yahan paish karo shabasshhh RajaRawal111 Mocha7 Awan S Milkyway Talwar Gujjar Islamabadiya Siberite

Zia ki tatti kay keeron tum logon ki phir sahe izzat afzae hoti hai. 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
تو کیا کریں - ہر ویلے تم لوگوں نے عمرانی کتا بن کے ہی رہنا ہے - انسان بن کر بات سننا اور کرنا تم لوگوں کے لئے ممکن نہیں

اب کافی ہو گیا ہے - اب تم کتوں کی وکھیوں میں لتیں مار مار کر چانپیں وکھری کرنی ہی پڑیں گیں
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا کریں - ہر ویلے تم لوگوں نے عمرانی کتا بن کے ہی رہنا ہے - انسان بن کر بات سننا اور کرنا تم لوگوں کے لئے ممکن نہیں

اب کافی ہو گیا ہے - اب تم کتوں کی وکھیوں میں لتیں مار مار کر چانپیں وکھری کرنی ہی پڑیں گیں
RajaRawal111 Teri baji bohat tang hai teray say bhe aaklal bohat ro rahe thi kal raat ke Raja maa ve baich aaya 🤣 harmzaday tu Pakistan keon nahe aata ab tou Pakistan Asian Tiger ban chuka hai 🤣🤣🤣
 
Back
Top