عظمی بخاری کے نام پر لوگوں سے بھاری رقم ہتھیائے جانے کا انکشاف،ملزم گرفتار

2uzmabukahhsansndal.png

لاہور میں ایک سنگین مالیاتی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے جس میں پنجاب کی خاتون صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا نام استعمال کرتے ہوئے لوگوں سے بھاری رقوم بٹوری گئیں۔ اس معاملے میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم برہان آصف کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات کی جانب سے دی گئی درخواست پر تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مختلف قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم برہان آصف نے خود کو صوبائی وزیر اطلاعات کا قریبی ساتھی ظاہر کرتے ہوئے عوام کو دھوکہ دیا اور ان سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے۔

تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ برہان آصف نے ندیم اکبر نامی شہری سے مجموعی طور پر 35 لاکھ روپے کا فراڈ کیا، جن میں سے 14 لاکھ روپے براہ راست صوبائی وزیر اطلاعات کے نام پر لیے گئے۔ ملزم نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ حکومتی حلقوں میں اثر و رسوخ رکھتا ہے اور اہم سرکاری کام کروانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی جعلسازی نے نہ صرف لوگوں کو مالی نقصان پہنچایا بلکہ وزارت اطلاعات کی ساکھ کو بھی شدید دھچکا دیا۔ تفتیشی حکام نے مزید شواہد اکٹھے کرنے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے تاکہ ملزم کے دیگر ممکنہ شراکت داروں اور فراڈ کے مزید واقعات کا پتہ لگایا جا سکے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کالی بخارن مثلن کنجرئ میراثن اور چوڑی نے اپنے بھڑوے دلے اور کنجر بھی تو بہت رکھے ہوئے ہیں لگتا ہے اس کے ان دلوں نے وصولی کرکے اپنی کمیشن کاٹ کر اسکا حصہ نہیں پہنچایا اس لئے یہ بات نکلی ہے اس کالئ بدصورت بدزبان بد کردار تین بار کی طلاق یافتہ گشتی بخارن کا بخارے کے چکلے کاکوئی دلا بھی وصولیاں کر رہاہے شاید
 

Back
Top