عفت سومرو کے جہانگیرترین کے حق میں دستبردار ہونےپر بیٹے علی ترین کی وضاحتیں

jahgih1h11i1h.jpg

جہانگیرترین نے اپنے حق میں تیسرے امیدوار کو بھی دستبردار کروالیا، شفیق آرائیں کے بھتیجے گرفتار ہوئے تو انہوں الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا۔

اسکے بعد پیر عامر اقبال اقبال شاہ گرفتار ہوئے تو وہ اور انکےو الد الیکشن سے الگ ہو گیے، اسکے بعد عفت سومرو گرفتار ہوئیں، الیکشن سے دستبردار ہوگئیں اور جہانگیرترین کے گھر سے برآمد ہوئیں۔

علی ترین نے ردعمل دیتے وہئے لکھا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں میں کافی غصہ ہے، جو ان کے گزرے ہوئے حالات کو دیکھتے ہوئے بالکل سمجھ میں آتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ لودھراں میں ہمارے پی ایم ایل این کے مخالف کی طرف سے شروع کی گئی افواہ پر یقین کر رہے ہیں۔ جس کی عفت اور اس کے خاندان کی جانب سے بارہا تردید کی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1754837262687203662
انہوں نے مزید کہا کہ قطع نظر، میں اب بھی پی ٹی آئی کے حامیوں کا احترام کرتا ہوں۔
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
haram k maal pay palney waley aur kya umeed ker saktey hein swaye wazahtoo k, beghaito choorhiya pehan, twadi maaa di siri aurtoo ka muqabla bhi nahi ker saktey.
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
This G*andu is stuck between the devil and the deep blue sea i.e his papa's dirty politics and his own narrative of being clean.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
PTI tigers vote to the same candidate so that JT should lose his izzat with company sarkar.
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
Wait for the verdict of history, JKT.
If there's no alternative candidate available, plz still vote for the same candidate or else make the count of "rejected" votes greater than JKT.to record your protest and seek a repoll.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
علی ترین کے ابا کو پہلی بار عمران خان نے ہی پکڑا تھا ٹھیک سے اور اس کے ساتھ جو چینی چوری میں ہوا وہ کسی عدالتی فیصلے سے زیادہ مہلک ہے جس کا اسے غصہ ہے جس کی وجہ سے اس کے غصے کی سمجھ آتی ہے ۔اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کے سارے کپڑے اتر جائیں اس کی بیوی اور بیوی کی شادی طلاق تک غیر محفوظ ہو جائے تو بھی اسے پی ٹی آئ کے سینکڑوں لوگو ں کو اغوا کر مار کر بھی ایک سیٹ دھاندلی سے جیتنی پڑے تو وہ سیٹ جیتے گا چاہے وہ عزت ہار جائے ہمیشہ کو