Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی عدالت میں کئی بار آئی ہوں، علیمہ خان روسٹرم پر آگئیں
جی، آپ سائیکل والی درخواست لے کر آئی تھیں، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے جملے پر قہقہے
آپ نے ہمیں ڈبے میں بند کردیاتھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا علیمہ خان سے مکالمہ
جیل میں دیوار تڑوائی، سائیکل بھی لے کر دیا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا علیمہ خان سے مکالمہ
مجھے تو آپ عمران خان سے زیادہ انرجیٹک لگتی ہیں، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا علیمہ خان سے مکالمہ
لاہور میں احتجاج میں شامل ہونا تھا، ٹوٹتی تو صرف دفعہ 144 ہی ہم نے توڑنی تھی، علیمہ خان
یعنی آپ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا سوچا ہواتھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے جملے پر قہقہے
https://twitter.com/x/status/1844316024134598712
پاکستان ہمارا ملک ہے، پیاری دھرتی ہمیں قبول کرتی ہے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین کا سلمان صفدر سے مکالمہ
میں دیکھتارہتاہوں، ہم سب کیوں ایسا کررہےہیں، اب تک سمجھ نہیں آئی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
اقتدار تو پاکیزہ دھرتی کے لیے ہوتاہے، اقتدار اپنے لیے تو نہیں ہوتا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
ہم کسی سیاسی جماعت سے نہیں، ہم پاکستانی ہیں، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
نواز عمران زرداری ہوں لیکن دیکھیں ملک کے لیے کیا کررہے ہیں، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
شنگھائی کانفرنس ہورہی ہے، دنیا کو دکھانا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
کسی ایک سیاسی جماعت کو نہیں کہہ رہا، سب کو کہہ رہاہوں، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
ایسی صورتحال دیکھ کر مجھے دکھ پہنچتاہے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
اگر ریاست مدینہ ہے تو صرف دین اسلام کی باتیں ہونی چاہیے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین
https://twitter.com/x/status/1844313455089811970

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Be6XmV7.jpeg