علیمہ خان کا دھرنا:پنجاب پولیس کی نفری آڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1909537874564862013
پنجاب پولیس کی نفری آڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ گئی

اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر گاڑیوں کی تلاشی۔
https://twitter.com/x/status/1909520138476400690
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کی کال پر پولیس متحرک ہو گئی، جیل کے اطراف سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات، پولیس ٹیمیں تشکیل، ایلیٹ فورس کی اضافی نفری بھی تعینات، اڈیالہ جیل کو آنے والے راستوں پر 7 مقامات پر ناکے لگ گئے۔۔!
https://twitter.com/x/status/1909517815750545877
اڈیالہ جیل کا راستہ بند، پولیس لوگوں کو آگے نہیں دینے جا رہی
https://twitter.com/x/status/1909516898686955941
اڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو تحویل میں لے لیا، طیبہ راجہ کو بھی تحویل میں لینے کی اطلاعات۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1909537198233301411
 
Last edited:

Back
Top