علی امین گنڈاپور آج مائنز اینڈ منرلز بل پر عمران خان کی رائے لیں گے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کا امکان،مائنز اینڈ منرلز بل پر عمران خان کی رائے لیں گے

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کا امکان،مائنز اینڈ منرلز بل پر عمران خان کی حتمی رائے لیں گے،پارٹی کے اندرونی معاملات بھی زیر بحث آئیں گے
https://twitter.com/x/status/1911702155918012874 https://twitter.com/x/status/1911684520417391026 https://twitter.com/x/status/1911644397705257305

https://twitter.com/x/status/1911460316417786065
 
Last edited by a moderator:

Back
Top