Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی پر اسرار گمشدگی، انصاف لائرز فورم کا آج ہی پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1842815139352817852
چھٹی کے دن پشاور ہائیکورٹ لگنے کا امکان
توہین عدالت درخواست دائر کرنے جارہے ہیں، آج ہائیکورٹ کی چھٹی ہے، عملہ نہیں لیکن چیف جسٹس کو آج ہی سماعت کی درخواست کریں گے، آئی ایل ایف ممبر اور وزیراعلی علی آمین گنڈاپور کے وکیل عالم خان ادینزئی
https://twitter.com/x/status/1842816764637307000

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/WNYeORg.jpeg