یہ وسیع تر قومی مفاد کا چورن دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں بیچا جاتا
پاکستانیوں کی اکثریت اپنی جہالت کی وجہ سے بدمعاش جرنیلوں کا یہ چورن بڑے فخر سے خریدتی ہے جسکے باعث یہ جرنیل پچھلے ستتر سال سے بندوق کے زور پر اس ملک کو اپنے دونوں ہاتھوں سے لوٹے جا رہے ہیں