Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جن لوگوں ںے عمران خان کے ساتھ غداری کی ہے چاہے پیسوں کی وجہ سے کی ہے یا بزدلی کی وجہ سے تاریخ میں ان کیلئے ایک ہی نام ہے " غدار " ، اور ان کو کوئ رعایت نہیں دی جائے گی، علی امین خان گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1850961095927681354
میں وارننگ دے رہا ہوں کہ اگر اب ہمیں عمران خان کی خوراک، ملاقات، ایکسرسائز کے حوالے سے کوئ شکایت آئ تو ہم پورا ملک بند کردیں گے،علی امین خان گنڈاپور کا اعلان
https://twitter.com/x/status/1850963420549443711 https://twitter.com/x/status/1850955636869050409
Last edited by a moderator: