Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1793641933983936830
علی امین گنڈا پور کو ایس آئی ایف سی اجلاس کیلئے دعوت نہیں دی گئی، خیبر پختون خوا کے علاوہ تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مدعو ہیں، قدرتی وسائل سے مالامال صوبے کی قسمت کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی غیر موجودگی میں قبول نہیں ہو گا، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
https://twitter.com/x/status/1793944011939713353 https://twitter.com/x/status/1793944011939713353
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RzddP21/sifahai11h1.jpg
Last edited by a moderator: