علی امین گنڈاپور کی پارٹی سے چھٹی؟صدیق جان کے انکشافات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے کہا ہے جس دن میں باہر آؤں گا علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے نہیں ہٹاؤں گا پارٹی سے نکالوں گا۔صدیق جان نے عمران خان س ملنے والے ایک شخص کے توسط سے بڑی بات بتادی۔
https://twitter.com/x/status/1898967643664548098
اٹھارہ مارچ کو جب عمران خان کو جوڈیشل کمیشن پیش ہوئے تو اس دن نامعلوم افراد تھے جن کی ویڈیو میں نے بنائی جو بعد میں عمران خان نے اپنی تقریر میں بھی چلائی اور مریم نواز نے بھی کہا کہ میں ایک جی بی اہلکار جو خالد خورشید کے ساتھ آیا تھا اسے شیل دے رہا تھا وہ شیلنگ کر رہا تھا حالانکہ اس اہلکار کی وردی پولیس سے مشابہت رکھتی تھی اس کی ویڈیو بھی میں نے بنائی تھی تو مجھے شیل چوری کرنے کے مقدمہ میں بول ٹی وی کے دفتر کے باہر سے اٹھا لیا ۔ صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1898890179215020131
عمران خان کو تین لوگوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے وہ تین لوگعلی امین، پرویز خٹک اور عثمان بزدار ہیںاسی لیے نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی کے علاوہ کسی اور کو یہ کرسی نہیں دیتا تھا لیکن عمران خان کے خاندان میں کوئی نہیں ہے اس کی بہنیں اور بیوی جو کچھ کر سکتی ہیں کر رہی ہیں
https://twitter.com/x/status/1898842337436114946
 

Twister

MPA (400+ posts)
شکریہ صدیق جان، بہت اچھی طرح تفصیل سے بات کی ہے اللہ سبحان و وتعالی آپکی اور اہل خانہ کی حفاظت فرمائے۔
 

Back
Top