علی امین گنڈاپور کے بالوں کے کٹنے کا وقت آگیا ہے۔فیصل واوڈا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1841184136335409567
"علی امین گنڈاپور کے بالوں کے کٹنے کا وقت آگیا ہے۔۔۔"، فیصل واوڈا نے آج کی سب سے بڑی خبر دیدی

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا، کسی کا باپ بھی گولی نہیں چلاسکتا، تو اتنا بڑا پھنے خان ہے

آپ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ بن کر پٹھان اور پنجابی کی لڑائی کی بات کررہے ہیں؟

عدالتیں ایک سیاسی جماعت کے پیچھے کھڑی ہوگئی ہیں، فیصل واوڈا

خان صاحب کو ہٹ دھرمی سے نکلنا پڑے گا، میں مشورہ دوں گا کہ زرداری کی قیادت میں بیٹھ جائیں،چیزیں ساری بہتر ہو جائیں گی، گورنر پنجاب سلیم حیدر۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1841063929432457421
https://twitter.com/x/status/1841217712959500373
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1841184136335409567
"علی امین گنڈاپور کے بالوں کے کٹنے کا وقت آگیا ہے۔۔۔"، فیصل واوڈا نے آج کی سب سے بڑی خبر دیدی

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا، کسی کا باپ بھی گولی نہیں چلاسکتا، تو اتنا بڑا پھنے خان ہے

آپ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ بن کر پٹھان اور پنجابی کی لڑائی کی بات کررہے ہیں؟

عدالتیں ایک سیاسی جماعت کے پیچھے کھڑی ہوگئی ہیں، فیصل واوڈا

اور فیصل واپڈا کی لمبی زبان کاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
اس بن باپ کے حرامی بچے کو اس کے ناجائز باپ روز ۔کسی نہ ۔نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے ۔ٹی وی مالکان کو ڈنڈا دے کر اپنے بچیاں سپلائر بچے کو چینل پر اپنی دلالی کرنے بیٹھا دیتے ہیں ۔ بھڑوے خود سامنے نہیں آتے۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
عوام تیرے وہ وہ بال کاٹے گی جو نہ کاٹنے کے ہوں گے نہ دکھانے کے ہوں گے
 
Back
Top