علی امین گنڈا پور نےغیر ملی میڈیا کو گمراہ کن بریفنگ دی،تارڑ

4atatttarrsdawjhajhs.png

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان پر گمراہ کن اور جھوٹے بیانیے کے فروغ کا الزام عائد کیا ہے۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عوام کو حقائق سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہے کیونکہ علی امین گنڈاپور کی جانب سے غیر ملکی میڈیا کو دی جانے والی بریفنگ میں غلط معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں غیر ملکی میڈیا کو بلا کر گمراہ کن بریفنگ دی، ان کے الزامات جھوٹ اور فساد پر مبنی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کہ شرپسندی اور ملک دشمنی پر مبنی بیانیے کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے علی امین گنڈاپور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاست الزامات اور دھمکیوں پر مبنی ہے، جو قوم کے لیے نقصان دہ ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے یاد دلایا کہ 2014 میں پی ٹی وی پر حملے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے میں بھی یہی عناصر ملوث تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گنڈاپور کے اس بیان پر کہ "اگلی کال پرامن نہیں ہوگی"، سوال یہ ہے کہ ان کا کون سا احتجاج پہلے پرامن رہا ہے؟ عطاء اللہ تارڑ نے ان پر ماضی میں جھوٹے بیانیے بنانے اور جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کا الزام بھی عائد کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے تحریک انصاف کی قیادت کو انتظامی اور سیاسی طور پر ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کے معاملات چلانے میں ان کی ناکامی واضح ہے۔ انہوں نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ کارکنوں کو تشدد پر اکساتے ہیں اور خود میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔

عطاء اللہ تارڑ نے 9 مئی کے واقعات کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ قوم کبھی ان سانحات کو فراموش نہیں کرے گی، اور ان میں ملوث افراد کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ ان کے مطابق، تحریک انصاف سوشل میڈیا پر قومی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے، جو ناقابل قبول ہے۔

عطا تارڑ نے مزید کہا
علی امین گنڈاپور جتنی بھی بھڑکیں مار لیں، ان کی ہر کال ناکام ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کی اگلی کال کا انتظار ہے لیکن یہ بھی پہلے کی طرح ناکام رہے گی۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کوئی بھی کال کبھی پُرامن نہیں رہی اور اگر دوبارہ قانون ہاتھ میں لیا تو سخت کریک ڈاؤن ہوگا۔ ان کے بقول، اب پی ٹی آئی قیادت میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ کوئی نئی کال دے سکے۔

انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر جھوٹے الزامات لگانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمنی اور شرپسندی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ 9 مئی کے واقعات کو یاد کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ قوم کبھی ان سانحات کو فراموش نہیں کرے گی اور قانون کا سامنا کرنے سے کوئی بھی مفر نہیں۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ احتجاج اور دھرنوں کے علاوہ پی ٹی آئی کی کوئی سیاسی حکمت عملی نہیں ہے۔ علی امین گنڈاپور کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بتائیں کہ ان کی کون سی کال پُرامن رہی ہے؟ آپ صوبے کے انتظامی معاملات چلانے میں بری طرح ناکام ہیں۔

عطاء تارڑ نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور پر کارکنوں کو اکسانے کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ فوٹیج میں واضح ہے کہ علی امین کی گاڑی پر خود ان کے کارکنوں نے پتھراؤ کیا اور بوتلیں پھینکیں۔ انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو انتشار اور لاشوں کی سیاست کی گئی، لیکن علی امین اور بشریٰ بی بی اپنے کارکنوں کو ڈی چوک میں تنہا چھوڑ کر بھاگ گئے۔

وزیر اطلاعات نے ماضی کے جھوٹے بیانیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے 1200 افراد کی لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنایا اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ شہید ہونے والے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کیا جائے؟

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غیر ملکی میڈیا سے بات چیت میں سول نافرمانی سمیت عمران خان کے تمام فیصلوں پر عمل کرنے کا عزم ظاہر کیا

https://twitter.com/x/status/1868257060896346300
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
باندر کی ماں کے پپھے کے بارے میں گمراہ کیا یا اس اندر حرام زادے کی نکی وڈی کے پھپھے چاچے مامے کے بارے میں
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

What you are doing is fine but when they open up on your wrong doing, they are misleading. Why not you go back in the past when your grandfather was bribing people with suit cases full of $$$
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس باندر حرام زادے سے سوال تو بنتا ہے۔ حرام زادو گشتئ کے بچو حرام کے نطفے چکلے کی بدبودار طوائف کی حرام کی غلیظ نشانیوں خنزیرئ نسل کے کتو گولی کیوں چلائی سور کے بچو گولی کیوں چلائی قاتلو خنزیرو گولی کیوں چلائی
 
Back
Top