علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان،پی ٹی آئی کے عہدوں سے استعفیٰ دے رہاہوں

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
348686025_1423361295087086_7946427123760854004_n.jpg
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے ساتھ ان سب کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیئے ختم ہوچکی ہے۔ تحریک انصاف چھوڑنے والے عوام میں کبھی مقبول نہیں تھے نہ ہوں گے۔ یہ دوبارہ الیکشن لڑیں گے تو ان کے ڈبوں میں ان کے اپنے سواء کوئی ووٹ نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ