سوات سے منتخب ہمارے ایم پی اے علی شاہ ایڈوکیٹ کو دن دیہاڑے اسلام آباد سے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے اٹھا لیا۔ کیا ریاست صرف تحریک انصاف سے وابستہ لوگوں کے لیے رہ گئی ہے؟ جتنے مظالم کیے جائیں، ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، بلکہ پی ایم عمران خان کی قیادت میں یہ تحریک منزل کی جانب آگے بڑھے گی۔
https://twitter.com/x/status/1890137896499257670
https://twitter.com/x/status/1890137896499257670
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5WCsqtcN/Shafi-Jan.jpg