علی مرزا پر توہین کاالزام:انکا نہ کسی فرقے،نہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلق ہے:ہارون

Enlightened10

Minister (2k+ posts)

اسٹیبلشمنٹ کا گندہ کھیل.. کس طرح علی مرزا کے خلاف فرقہ
پرست ڈھونگی مولویوں اور فرقہ پرستوں کو استمال اور فروغ
دے رہی ہے اور علی مرزا کو کرپٹ اور
قانون شکن جرنیلوں کو بے نقاب کرنے پر حق بات پر
ہراساں..

https://twitter.com/x/status/1644838697878036483
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
در لعنت نطفہ حراموں پراپرٹی ڈیلرو کتے کی موت مارے جانے کے قابل ہو تم غدار نطفہ حرام دودو ٹکے کے فراڈئے
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Ye pakistan ke sab se bare dushman hain werna aaj pakistan ek khushhaal mulk hota aur east pakistan bhi hamara hissa hota.
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
اندھا ریوڑیاں بانٹے اپنے اپنوں میں -دھشت گردی کے پیچے وردی اب واضع ہوچکی ہیں۔ یہ فرقہ پرستی اس دو نمبر پیروں اور مولویں کی وجہ سے پاکستان میں ہو رہی ہے انکی دوکانداری چل رہی ہے لفافے مل رہے ہیں ان کو.
یعنی 75 سالوں سے پاکستانی عوام کاخون بہانے میں کمپنی ملوث ہیں۔
کیا کمپنی واقعی پاکستان کے حدود اور عوام کے حفاظت کے ضامن ہے یا انہیں عوام کا خون بہانے کیلے رکھا ہوا ہے؟ کمپنی اور pdm مشترکہ طور پر اس نام نہاد مولوی کو حالات خراب کرنے کے لیے دوبارہ لانچ کر رہی ہے. اس ٹولے نے ہی سر زمین جھنگ سے گروہ واریت کا بیج بویا جو آج تک ہماری نسلیں کاٹ رہی ہیں ۔۔ لیکن اب ان کا شیطانی منصوبہ نہیں چلنے والا ۔۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Engineer is basically against the perceptions which are used as a source of income by the some molvis in Pakistan.

Engineer is trying to explain and correct those perceptions and concepts through the book and by a logic.

There is obvious reasons for the people going against him since their party business is at stake.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

اسٹیبلشمنٹ کا گندہ کھیل.. کس طرح علی مرزا کے خلاف فرقہ
پرست ڈھونگی مولویوں اور فرقہ پرستوں کو استمال اور فروغ
دے رہی ہے اور علی مرزا کو کرپٹ اور
قانون شکن جرنیلوں کو بے نقاب کرنے پر حق بات پر
ہراساں..

https://twitter.com/x/status/1644838697878036483
یہ دہشت گرد آستین کے سانپ ہیں جن ان حرام زادوں دہشت گردوں کو چن چن کر مارا جانا چاہئے انکو کچھ جرنیل دہشت گردی کے لئے اپنے ناپاک اور شیطانی۔ ملک دشمن منصوبوں میں استعمال کرکے نطفہ حرامی اور ملک اور فوج سے غداری کرتے ہیں اور غداری کی سزا موت ہے
 

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
‏مرزا جہلمی کا شروع سے یہ طریقہ کار رہا ہے کہ ہر وہ بات کرے گا جس سے اسے "مشہوری" ملے۔۔۔ ہر "متنازعہ" موضوع پر اس کا کلپ موجود ہے جس میں اس نے اپنی "عقل کی گھوڑے" دوڑائے ہوئے ہیں۔۔۔ کوئی بھی "اختلافی" بات کر کے دوسرے مکاتب فکر کے "ٹاپ علماء" کی تصاویر تھمبنیل میں اس لئے لگائے گا تا کہ ویوز آئیں۔۔۔

اس کی عقل کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ کہتا ہے مجھ سے امام کعبہ مناظرہ کرے گا تو مانوں گا جبکہ دوسری طرف دعوی کرتا ہے کہ میری عربی درست ہے جبکہ امام کعبہ بھی بعض الفاظ کی عربی غلط پڑھتا ہے۔

اس نے حال ہی میں ایک نامعلوم شخص کو "ٹی ایل پی صحافی / میمبر" لکھ کر انٹرویوز لگائے تا کہ "ٹی ایل پی" کے لوگ دیکھیں۔

اسی طرح اس نے عمران خان کی مقبولیت کو دیکھ کر اس کی حمایت اور اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف صرف اس لئے بیانات دئیے تا کہ اسے "مشہوری" اور حمایت ملے۔

میری تمام سیاسی جماعتوں بالخصوص تحریک انصاف کے بھائیوں سے گزارش ہے کہ مرزا جہلمی والے معاملے کو سیاسی مت سمجھیں! اس کے گستاخانہ اور متکبرانہ انداز کو بند کروانا لازم ہے۔ اس کے خلاف متحد رہیں۔

جزاک اللہ
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
ye qabza group molvi ha, iska kaam he logo ki property ki maa behan aik karni, bache kidnap karna, us se badmashi karana.