RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
آج کل جو بھی کوئی ریاست پر حملہ کرنے والے کی قانون میں گرفت کے خلاف ایک بھی لفظ بولے وہ عمرانیوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتا ہے -- ان میں فیکٹ فوکس والا ایک احمد نورانی بھی ہے جو کبھی پکا دوزخی ہوا کرتا تھا تھا -- لیکن آج کل عمرانیوں کو اس پر بہت پیار آتا ہے
بیچاروں کی یاداشت اتنی چھوٹی ہے کہ جوں جوں اس کے چھوٹا ہونے کا پتا چلتا ہے تو میرے اوپر حیرانی پرشانی کے پہاڑ گر جاتے ہیں - سمجھ نہیں آتی کہ اتنا بڑے جم غفریر اور اس کے ہر ہر سپوت میں جہالت کی میراج کیا ہے --یہ ہو کیسے سکتا ہے
تو جناب احمد نورانی وہ گناہ گار ہے جس نے سب سے پہلے -- سلائی مشینں چلانے والی مائی علیما خان کی محنت مزدوریوں سے بنائی گی دبئی اور نیو یارک میں جھگیاں پتا چلائی تھیں -- اور ساتھ یہ بھی بتایا تھا کہ عمران خان اور علیما مائی نے جو کاغذات دیے ہیں سرا سر جھوٹ ہیں - ایف بی آر کے ریکارڈ میں مائی نے اتنی مشین چلائی ہی نہیں کہ یہ دبئی اور نیو یارک میں جھگیاں بنا سکے
واہ واہ کیا وقت تھا وہ --- اس گناہ کبیرہ کر نورانی کو زبردست ما پین کی گالاں پڑی تھیں - عمران خان نے اپنی پین کے کرتوتوں پر منوں پتی ڈالی - پمیرے جیسے پٹواری کو فورم پر آواز اٹھانے پر مہینے کے لئے بین کیا گیا کہ کیوں بار بار نون اتھنٹک سورس پوسٹ کرتے ہو

https://factfocus.com/politics/1648/
https://factfocus.com/politics/1642/
https://factfocus.com/politics/2604/
https://factfocus.com/tag/ferozewalafiles/
Citizen X arifkarim Will_Bite desan sensible Dr Adam chacha jani Wake Up Pakistan crankthskunk samkhan Islamabadiya Siberite nawaz.sharif
میرا یہ تھریڈ میرے دوست منور خان اور جناب طابان صاحب کے نام
Munawarkhan taban