ریاست کے آئین اور قانون کو سب سے پہلے خان نے خود مسمار کیا - کون سا قانون یا آئین کہتا ہے آپ ایک حکومت پر ہجوم لے کر چڑھ دوڑیں ، طاقت سے حکومت گرائیں اور طاقت وروں کے ساتھ مل کر حکومت کریں - کونسا قانون کہتا ہے آپ کچے کے ڈاکوؤں کی طرح اندر چھپ جایئں اور اپنے لوگوں کو انسانی ڈھال کی طرح استعمال کریں - اگر آپ طاقت کے بل پر چیزیں اپنے حق میں کرنا چاہتے تھے تو اب ریاست بھی طاقت کے زور پر آپ سے نبٹ رہی ہے - اب روتے کیوں ہو اگر آپ نے جمہوری رویہ اپنایا ہوتا تو آج آپ کا رونا بنتا تھا مگر طاقت کا جواب طاقت سے دینا اس طریقے کا رواج تو آپ ہی نے ڈالا ہے -
RajaRawal111